الحمدللہ مجاما ۔وعلیکم السلام اپیا رانی، کیسی ہیں آپ؟
الحمدللہ مجاما ۔وعلیکم السلام اپیا رانی، کیسی ہیں آپ؟
و علیکم السلام
خیریت کہاں، یہ ناعمہ نے کھپایا ہوا ہے۔
یہ لیجیے میں نے ہاتھ اٹھا لیا ۔انجمن تو بنا لیں، اس کی رجسٹریشن بھی کرا لیں، رسیدیں چھپوا کر چندہ بھی اکٹھا کرنا شروع کر دیں اور صدر انجمن و خزانچی وغیرہ بھی چن لیں لیکن پہلے یہ تو معلوم ہو کہ ہماری بٹیا رانیوں کو کن کے خلاف تحفظ دینا ہے؟ ہم تو یہ سمجھ رہے تھے کہ اردو محفل انٹرنیٹ پر ہماری بہنوں کے لئے سب سے محفوظ اور خوشگوار فورم ہے۔ کون کون اپنے سعود بھیا کی اس بات سے اتفاق رکھتے ہیں، ہاتھ اٹھائیں۔
لالہ آپ میری بات ہی نہیں سمجھتے ہیں کوئی بھی
و علیکم السلام
تو سمجھاؤ ناں، اصل بات کیا ہے؟ سب کے سامنے نہیں بتانے والی، تو آہستہ سے کان میں بتا دو۔
لالہ اااااااااااااااااااااااااااا
تو کیا میرے کان کے پاس آ کر یہ بم چلانا ہے یا پھر کوئی بمبار قسم کی خوشخبری سنانی ہے؟
ہائے او میریا ربا میں کیڑے پاسے جاواں
سیدھی طرح بتاؤ گی کہ
السلام علیکم، کیسے ہیں سبھی۔ رات ہم نے دیر تک جاگ کر محفل کے فورمز کی ترتیب بدلی اور پھر سارے گھوڑے بیچ کر سوئے ہیں تو اب جا کر جاگے ہیں۔
وعلیکم السلام اپیا کیسی ہیں آپ؟؟؟؟السلام علیکم ۔
الحمدللہ آپ کیسے ہیں بھیا؟ مہ جبین سس کیسی ہیں ؟وعلیکم السلام اپیا کیسی ہیں آپ؟؟؟؟
السلام علیکم باقی لوگوں کو
سیدہ شگفتہ آپ یہ سب پڑھ لیں۔ اور پھر فیصلہ کریں۔
وعلیکم السلام اپیا کیسی ہیں آپ؟؟؟؟
السلام علیکم باقی لوگوں کو
الحمدللہ آپ کیسے ہیں بھیا؟ مہ جبین سس کیسی ہیں ؟
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، آپ کیسی ہیں بٹیا رانی؟ آج دن بھر کی مختصر روداد پلیز۔السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
جب تک سارے گھوڑے نہیں بک گئے۔وعلیکم السلام ۔۔ سعود دیر تک تو روز ہی جاگتے ہو۔۔۔ اس دفعہ کتنییی ییی یی دیر تک جاگے ؟
الحمدللہ ۔ فجر میں اٹھ جاتی ہوں ۔ آپ کیسی ہیں ؟السلام علیکم ، خیریت سے ہیں امین بھائی ؟
عندلیب سس آپ کیسی ہیں اور صبح کتنے بجے اٹھ جاتی ہیں وہاں ؟
اپیا رانی، آپ فجر میں اٹھ جاتی ہیں یا فجر تک اٹھی ہی رہتی ہیں؟الحمدللہ ۔ فجر میں اٹھ جاتی ہوں ۔ آپ کیسی ہیں ؟
نہیں، بہت کم جاگ رہی ہوں، یہاں دن میں سونا منع ہے ۔ وہاں تو خیر اپنی مرضی کے مالک تھے ۔اپیا رانی، آپ فجر میں اٹھ جاتی ہیں یا فجر تک اٹھی ہی رہتی ہیں؟
اچھا اپیا رانی سنیئے، مسکرانے پر نہ تو وہاں پابندی تھی اور نہ ہی یہاں اس لئے اس میں کنجوسی نا قابل قبول ہو گی۔نہیں، بہت کم جاگ رہی ہوں، یہاں دن میں سونا منع ہے ۔ وہاں تو خیر اپنی مرضی کے مالک تھے ۔
اس کم بخت کمپیوٹر نے منع کیا ہے ہسنے سے اس میں میرا کیا قصور ۔ ؟اچھا اپیا رانی سنیئے، مسکرانے پر نہ تو وہاں پابندی تھی اور نہ ہی یہاں اس لئے اس میں کنجوسی نا قابل قبول ہو گی۔
ہم تصویری مسکان کی بات نہیں کر رہے اپیا رانی۔اس کم بخت کمپیوٹر نے منع کیا ہے ہسنے سے اس میں میرا کیا قصور ۔ ؟
اب کیسے بتائیں کہ ہم مسکرا رہے ہیں ۔ہم تصویری مسکان کی بات نہیں کر رہے اپیا رانی۔