کون ہے جو محفل میں آیا 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کون لڑ رہا ہے، مجھے بتائیں تو سہی ذرا

ویسے یہ زینب رہ کہاں گئی؟

لیکن اس وقت تو سارہ کو آنا چاہیے یا پھر شاہ جی۔
 
دعوتِ سخن؟؟؟
چلیں حاضری دے جاتا ہوں۔۔۔۔ اب بہت دل کررہا ہے کہ بدتمیز کو یہاں بلاؤں لیکن اس نے آنا نہیں ہے۔
شاید عادل آجائیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top