کون ہے جو محفل میں آیا 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
کھانا بنانے کے خیال سے بخار ہوا یا موسم کی وجہ؟

اپنا خیال رکھیئے گا۔

میرا خیال ہے کہ اس کی وجہ نامعلوم ہی ہے۔ موسم تو کل رات اتنا سرد نہیں تھا۔ مجھے لگتا ہے کہ اس وقت ہیٹر کافی کم نمبر تھا جس کی وجہ سے شاید ایسا ہوا ہو

شکریہ

اب پھر آپ ہی
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے آنے میں تاخیر تو نہیں ہوئی ناں؟

اور ہاں ابھی اعجاز بھائی کا پیغام ملا ہے کہ وہ خیریت سے ہیں، کچھ ذاتی مصروفیات کی بنا پر اردو محفل میں نہیں آ رہے۔ اور یہ بھی کہ سب کو سلام کہا ہے۔
 

حجاب

محفلین
وعلیکُم السّلام شگفتہ میں ٹھیک ، آپ کیسی ہیں، 30 نومبر سے 4 دسمبر تک ایکسپو میں بُک میلہ لگ رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کتابوں کے میلے میں خاصا ڈسکاؤنٹ ملتا ہے یا برائے نام؟
مجھے تو ایک دکان سے پنڈی میں 40 فیصد ڈسکاؤنٹ ہر وقت مل جاتا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
شکریہ ماوراء :)
میں بھابھی کو بتاتی ہوں


ج سے بھی بتانا تھا ماوراء

لبیب میری ایک دوست کا نام بھی ہے !
ج سے کوئی اچھا نہیں ملا تھا۔

اگر کسی اور لفظ سے چاہیں تو بتائیں۔۔۔لکھ دوں گی۔

لبیب۔۔۔ہممم لڑکی کا نام ہے یا لڑکے کا؟؟ مجھے تو مذکر ہی لگ رہا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
حجاب۔۔۔مجھے یاد آیا۔۔۔ایک ضروری کام ہے۔۔۔جانا نہیں ابھی۔ ایم ایس این پر تھوڑی دیر کے لیے آنا۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی بیچارہ کل رات کھانا پکانے کا سوچ ہی رہا تھا کہ اسے بخار ہو گیا۔ :(

اب کافی بہتر ہے، شاید اب کچھ بنا لے :(




چھوٹے بھیا آپکی طبیعت ناساز
sssss.gif
ہے :( میں یہ گانا آپکے نام ڈیڈیکیٹ (dedicate) کرتی ہوں اسکو سنئیے

سر جو تیرا چکرائے ۔ ۔۔ یا ۔ ۔ دل ڈوبا ُ جائے
آجا پیارے پاس ہمارے ۔۔ کاہے گبھرائے ۔ ۔۔
sssss.gif


تیل میرا ہے مسکیُ ۔ ۔۔ گنج رہے نا کھسکیُ
جسکے سر پر ہاتھ پھرا یوں چمکے قسمت اُسکی ۔ ۔۔

تیل میرا ہے مسُکی ۔ ۔۔ گنج رہے نہ کھُسکی ۔ ۔
آجا پیارے پاس ہمارے ۔ ۔کاہے گبھرائے ۔۔
سنُ سنُ سنُ ارے بیٹا سنُ
اس چمپی میں بڑے بڑے گنُ
لاکھ دکھوں کی ۔ ۔ ایک دوا
کیوں نہ آج آزمائے ۔ کاہے گبھرائے ۔
پیار کا ہو جھگڑا۔ ۔۔یا ۔۔ بزنس کا ہو رگڑا ۔ ۔ ۔۔
سب لفڑوں کا بوجھ ہٹے ۔ ۔۔جب پڑے ہاتھ ایک تگڑا ۔ ۔۔۔
سر جو تیرا چکرائے ۔۔ ۔یا ۔۔ دل ڈوبا جائے ۔ ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif


پورا گانا یہاں پر سنئیے ۔
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=IzQt2RtXWnw&feature=related[/ame]

مزے کا ہے ناں ۔ ۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
حجاب۔۔۔مجھے یاد آیا۔۔۔ایک ضروری کام ہے۔۔۔جانا نہیں ابھی۔ ایم ایس این پر تھوڑی دیر کے لیے آنا۔۔۔




حجاب آئی ہوئی تھی ابھی ۔ ۔۔ مجھ سے کہہ رہی تھی کہ آج ماورہ اور سارہ دونوں نہیں ہیں ۔۔
تھوڑی مجھ سے گپ شپ ہوئی اور حسب ِ عادت انکا نیٹ م س ن بند ۔۔ ۔شاید ڈی سی ہوا ۔۔
:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top