کون ہے جو محفل میں آیا (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
کیوں اتنا خوش کیوں ہو رہے ہیں اپ کی آمدنی میں اضافے کے لیے فری کی مشہوری ہو رہی ہے اپ کے کام کی اس لیے
 
ظفری

لائبریرین
کیوں اتنا خوش کیوں ہو رہے ہیں اپ کی آمدنی میں اضافے کے لیے فری کی مشہوری ہو رہی ہے اپ کے کام کی اس لیے
نہیں‌ ۔۔۔۔ بات یہ نہیں ہے ۔ مجھے ہنسی اس بات پر آرہی ہے ،کہ ہم تو ڈوبے ہیں صنم ، تمہیں بھی لیں ڈوبیں گے ۔ :grin:
میرے ساتھ آپ کی بھی شہرت ہو رہی ہے ناں ۔ ;)
 
صبح بخیر۔۔۔۔! کیسے ہیں دوست؟

خفیہ میں کون بیٹھا ہوا ہے؟؟؟؟ وہ تشریف لے آئے یہاں۔ استاذ محترم اعجاز عبید صاحب یا خرم بھائی بھی آسکتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
خفیہ میں ظفری بھائی ہوں گے، زینب تو نکل گئی اور اعجاز بھائی تو ابھی آئے نہیں۔
 
زینب

محفلین
نہیں‌ ۔۔۔۔ بات یہ نہیں ہے ۔ مجھے ہنسی اس بات پر آرہی ہے ،کہ ہم تو ڈوبے ہیں صنم ، تمہیں بھی لیں ڈوبیں گے ۔ :grin:
میرے ساتھ آپ کی بھی شہرت ہو رہی ہے ناں ۔ ;)

رہنے دیں‌میں ویسے ہی بڑی "مشہور" ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔بس کبھی غرور نہیں‌کیا:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے چھت پر دو چار بوری سیمنٹ اور ریت ڈلوانی ہی پڑے گی، یہ ٹپکنا تو بند ہو۔

آج سارہ کہاں رہ گئی؟
 
ثناءاللہ

محفلین
اس سے پہلے کے مارچ کی حاضری غیر حاضری میں بدل جائے اپنی حاضری لگوا لینی چاہیے۔

شمشاد بھائی ہماری مہینہ بھر کی حاضری لگا دیں ;)
 
سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام ۔۔ اور السلام علیکم
اس وقت ابن سعید ہی نظر‌ آ رہے ہیں مٹر گشت کرتے ہوئے ۔۔ ان ہی کے نازل ہونے کے چانسز ہیں یہاں ۔۔;)
 
سارہ خان

محفلین
زبردست ۔۔ محفل پر پوسٹ کرنے کے لئے ٹائپ کر رہے ہیں نہ ؟۔۔ ژوم کے معنی کیا ہیں ۔۔ پہلی دفعہ سنا یہ لفظ ۔۔:confused:
 
جی ہا محفل پر پوسٹ کرنے کے لئے ہی ٹائپ کر رہا ہوں۔ اور ژوم کا مفہوم تو افسانے کی پہلی پوسٹ میں ہی واضح کر چکا ہوں۔ آپ نئے پیغامات میں تلاشیئے تو مل جائے گا۔
 
ش

شوکت کریم

مہمان
جی ہا محفل پر پوسٹ کرنے کے لئے ہی ٹائپ کر رہا ہوں۔ اور ژوم کا مفہوم تو افسانے کی پہلی پوسٹ میں ہی واضح کر چکا ہوں۔ آپ نئے پیغامات میں تلاشیئے تو مل جائے گا۔
ابھی دوسرے تھریڈ میں نظر پڑی کہ آپ دلی کے ہیں۔ اور دلی تو ہے ہی افسانہ کتنا اچھا ہو کہ آپ ایک دھاگہ بعنوان دلی کھولیں اور دلی کے بارے میں‌ لکھیں۔ دلی جو کہ ہماری یادوں‌ ہماری آہوں‌ میں‌ بستی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہ دلی جو کہ ہم سے کھو گئی۔
 
الف عین

لائبریرین
آ گیا ہوں دوستو بنفسِ نفیس۔۔۔۔ لیککچھ دیر کا مہمان ہوں یہاں۔ بارہ بج رہے ہیں نا۔۔۔
اب سعود ابنِ سعید کو ژوم کیا جائے۔
اور شوکت سے بھی ایک بات کر ہی لوں۔۔۔ بھائی تاریخ کے عجیب کھیل ہیں، ان کو قبول کرنا ہی ہوگا۔۔۔ لاہور ہم سے جو چھوٹ گیا!!!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top