وعلیکم السلام!
اپیا آپ تو روز ہی آتی ہیں پر انٹرویو میں جی توڑ محنت کے بعد اگر یہاں آمد موقوف بھی رہ جائے تو شکوہ ہمارے لبوں پے زیبا نہیں۔
جیتے رہو بھائی
بات یہ ہے کہ آجکل گرمیوں کی وجہ سے میں نے دوپہروں کو بھی سونا شروع کر دیا ہے اس لیے محفل کو زیادہ ٹائم نہیں دے پا رہی
آپ بےشک شکوہ نہ کرو پر میں آپ سب سے بات کیے بغیر نہیں رہ سکتی نا
وعلیکم السلام ظفری بھائی۔ بڑے دن بعد نظر آئے۔ ہم تو ٹھیک ٹھاک، آپ سنایئے۔السلام علیکم !
کیسے مزاج ہیں سب کے ۔ ؟
کیا مطلب ہے آپ کا؟ کیا مجھے بھی ایسا لقب ملنے والا ہے جو دھیان رکھوں؟عمار بھائی آپ دھیان رکھنا، کیا کہتے ہیں سعود بھائی، میرا خیال ہے آج ان کا پرچہ بھی ہے۔
میں تو جاتا ہوں دفتر کو۔
الحمداللہ ۔۔ ہم بھی ٹھیک ہیں ۔ میں شکاگو گیا ہوا تھا آج ہی واپسی ہوئی ۔ اس لیئےحاضری تعطل کی شکار ہوگئی ۔وعلیکم السلام ظفری بھائی۔ بڑے دن بعد نظر آئے۔ ہم تو ٹھیک ٹھاک، آپ سنایئے۔
اس تعطل کے لیئے میرا معافی نامہ محفل کی عدالت میں جمع کرلجیئے گا ۔ مُک مکا کی اگر گنجائش ہے تو وہ بھی کرنے کے لیئے تیار ہوں ۔و علیکم السلام ظفری بھائی
آپ کی حاضریاں کم کم ہو گئی ہیں۔ شکاگو میں ہیں کہ واپس آ چکے ہیں؟