اچھا تو اس کا مطلب ھے کہ خدمتیں کروائی جا رہی ہیں آج کل۔۔۔ اچھی بات ھے۔ کتنے دن کے لیئے آئی ہیں؟
حسن علوی محفلین اگست 29، 2008 #221 اچھا تو اس کا مطلب ھے کہ خدمتیں کروائی جا رہی ہیں آج کل۔۔۔ اچھی بات ھے۔ کتنے دن کے لیئے آئی ہیں؟
ع عندلیب محفلین اگست 29، 2008 #222 اب محبت کو آپ خدمت کا نام دیں تو میںکیا کہہ سکتی ہو ں ۔ تھوڑے ہی دن کے لئے ۔۔۔۔
حسن علوی محفلین اگست 29، 2008 #223 جی میرا بھی یہی مطلب تھا ویسے بہت سی محبتیں سمیٹنا کیسا لگ رہا ھے اور یہ دن تو بہت تیزی سے گزرے جا رھے ہوں گے
جی میرا بھی یہی مطلب تھا ویسے بہت سی محبتیں سمیٹنا کیسا لگ رہا ھے اور یہ دن تو بہت تیزی سے گزرے جا رھے ہوں گے
ع عندلیب محفلین اگست 29، 2008 #224 جی جی بجا فرمایا آپ نے حسن بھائی بہت تیزی سے ہی گزر رہے ہیں دن ۔۔۔۔
حسن علوی محفلین اگست 29، 2008 #225 اور رمضان کے حوالے سے کیا گہما گہمی ھے وہاں؟ آپکی طرف پہلا روزہ کب ہوگا؟
شمشاد لائبریرین اگست 29، 2008 #226 آج تو حسن اور عندلیب نے خاصی رونق لگائی ہوئی تھی۔ حسن ہمارے ہاں اتوار نہیں تو سوموار کا روزہ تو لازمی ہے۔
آج تو حسن اور عندلیب نے خاصی رونق لگائی ہوئی تھی۔ حسن ہمارے ہاں اتوار نہیں تو سوموار کا روزہ تو لازمی ہے۔
حسن علوی محفلین اگست 29، 2008 #227 ہمارے یہاں بھی کچھ پکا نہیں ابھی تک مگر سب ہی دو تاریخ کا پہلا روزہ کہہ رھے ہیں۔ اب دیکھیئے۔
سعود الحسن محفلین اگست 29، 2008 #228 معزرت دخل در معقولات یہاں بھی دو تاریخ کا ہی سنا ہے، دیکھیں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس سوموار کو بلایا گیا ہے ایک اور "جھگڑا" دیکھنے کے لیے۔
معزرت دخل در معقولات یہاں بھی دو تاریخ کا ہی سنا ہے، دیکھیں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس سوموار کو بلایا گیا ہے ایک اور "جھگڑا" دیکھنے کے لیے۔
شمشاد لائبریرین اگست 29، 2008 #229 پاکستان میں پہلے کبھی ایک ہی دن رمضان شروع ہوا ہے جو اس دفعہ ہو گا۔
شمشاد لائبریرین اگست 29، 2008 #231 ہزاروں خواہشیں ایسی ۔۔۔۔ نہیں بھائی یہاں تو ایک بھی پوری نہیں ہو رہی۔
ابوشامل محفلین اگست 29، 2008 #233 وعلیکم السلام محترمہ! آپ کی حاضریاں بہت طویل وقفوں کے بعد ہو رہی ہے البتہ خوشی ہے کہ نظر کرم ادھر ہو ہی جاتی ہے۔ اور خیریت سے ہیں۔
وعلیکم السلام محترمہ! آپ کی حاضریاں بہت طویل وقفوں کے بعد ہو رہی ہے البتہ خوشی ہے کہ نظر کرم ادھر ہو ہی جاتی ہے۔ اور خیریت سے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 29، 2008 #234 f@rzana نے کہا: السلام و علیکم اہل محفل مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زہے نصیب یہ آج آپ یہاں کہاں۔ خوشی ہو رہی ہے آپ کی محفل میں حاضریاں دیکھ کر۔ اللہ آپ کو مزید فرصت عطا فرمائے۔
f@rzana نے کہا: السلام و علیکم اہل محفل مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زہے نصیب یہ آج آپ یہاں کہاں۔ خوشی ہو رہی ہے آپ کی محفل میں حاضریاں دیکھ کر۔ اللہ آپ کو مزید فرصت عطا فرمائے۔
عمار ابن ضیا محفلین اگست 29، 2008 #235 فرزانہ صاحبہ کا ذکر بھی ہماری ملاقات میں آیا تھا نا فہد بھائی؟
ابوشامل محفلین اگست 29، 2008 #236 جی ہاں مغل صاحب شریک محفل ہوں اور تمام شعراء کا ذکر نہ ہو ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟
شمشاد لائبریرین اگست 29، 2008 #238 میں بھی تو اسی لڑی میں شامل ہوں فہیم۔ اور اسی لیے تو آپ کو کہا تھا کہ آپ سے بالا بالا ہی انہوں نے ملاقاتاں کر لیں۔
میں بھی تو اسی لڑی میں شامل ہوں فہیم۔ اور اسی لیے تو آپ کو کہا تھا کہ آپ سے بالا بالا ہی انہوں نے ملاقاتاں کر لیں۔