کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
الحمدللہ پوری ہی ھے۔ جناب میں‌ رات کو دیر ہی سے سہی مگر آیا ضرور تھا یہ اور بات کہ پوسٹ نہیں کی:rolleyes:
جی ہاں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
الحمدللہ پوری ہی ھے۔ جناب میں‌ رات کو دیر ہی سے سہی مگر آیا ضرور تھا یہ اور بات کہ پوسٹ نہیں کی:rolleyes:
جی ہاں


حسن ، میں سفارش کرنے والی ہوں کہ حسن کی حاضری صرف تب تب لگائی جائے جب حسن لائبریری میں حاضر ہوں :)
 

شمشاد

لائبریرین
جب پوسٹ ہی نہیں کی تو کیسے معلوم ہو گا کہ آئے تھے؟ حاضری تو تبھی لگے گی جب کوئی ثبوت ساتھ ہو گا۔
 

حسن علوی

محفلین
:eek:ارے ایسا غضب مت کیجیئے گا آپی پلیز ورنہ میرا تو نام ہی کٹ جائے گا یہاں سے۔ لائبریری میں‌ تو آپ ہوتی ہیں تو رعایت مل جاتی ھے مگر یہاں نہیں ملنے والی:(
 

حسن علوی

محفلین
جب پوسٹ ہی نہیں کی تو کیسے معلوم ہو گا کہ آئے تھے؟ حاضری تو تبھی لگے گی جب کوئی ثبوت ساتھ ہو گا۔

یعنی کہ کیا زمانہ آگیا ھے کہ زبان کا بھی اعتبار نہیں کیا جاتا، ثبوت مانگا جاتا ھے:(
پتہ ہوتا تو ضرور کوئی نہ کوئی ثبوت چھوڑ جاتا:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں آجکل ایسا دور ہے کہ لوگ ثبوتوں کو نہیں مانتے تو بغیر ثبوت کے تو بات ہی نہیں کرنی چاہیے۔
 

حسن علوی

محفلین
لائبریری کی ہر آواز پر لبیک کہا ھے اور کہتے رہیں گے آپی بس کچھ گردش ایام سے نکل آنے دیجیئے:)
 

شمشاد

لائبریرین
اور وہ مبارک دن کون سا ہو گا جس دن تم گردشِ ایام سے نکلو گے؟ پنجابی میں ایک مثال ہے " او دن ڈُبا جد کھوڑی چڑھیا کُھبا"
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top