اللہ کا شکرہے۔ بس دفتر میں ہیں اور کرنے کو کچھ ہے نہیں، لہذا ادھر محفل پر وقت گھسا رہے ہیں۔
ہا ہا ہا، آجکل اگست میں سب چھٹیوں پر ہیں۔ مگر ہم نہیں۔ لہذا کام کا دباؤ کم ہے۔
ہمارا شہر کراچی ہر 2 گھنٹے بعد اندھیرے میں ڈوبتا ہے آج کل بڑا برا حال ہے سنا ہے کہ رمضان میں بھی یہی حال رہے گا ۔۔
میں بھی تو اسی لڑی میں شامل ہوں فہیم۔ اور اسی لیے تو آپ کو کہا تھا کہ آپ سے بالا بالا ہی انہوں نے ملاقاتاں کر لیں۔