وعلیکم السلام۔۔۔ حال چال بخیر۔۔۔ آپ سنایئے۔۔۔!
آپ کو کراچی کے موسم کا کس نے بتایا؟ ویسے باہر کا موسم جتنا بھی اچھا ہو، دل کا موسم خزاں رسیدہ ہو تو کیا کرنا باہر کے اچھے موسم کا۔
گارڈ آف آنر لے رہے تھے؟ کس خوشی میں؟ قائد مزار پر یا قائد مزار کی تصویر کے سامنے کھڑے ہوکر؟ :lll:
مجھے تو دل کے خزان رسیدہ موسم میں باہر کی ہوائیں جب چھوتی ہیں نا تو وہ بھی انتہائی زہر لگتی ہیں۔
گارڈ آف آنر لے رہے تھے؟ کس خوشی میں؟ قائد مزار پر یا قائد مزار کی تصویر کے سامنے کھڑے ہوکر؟ :lll:
مجھے تو دل کے خزان رسیدہ موسم میں باہر کی ہوائیں جب چھوتی ہیں نا تو وہ بھی انتہائی زہر لگتی ہیں۔
کوئی موسم کبھی ٹھہرتا نہیں۔
یہ ہوگیا ایک مصرع، اس پر غزل ہوجائے؟
اچھا میں ابھی غائب ہورہا ہوں۔ ایک موصوف نے میرے کمپیوٹر پر اپنی فلیش ڈرائیو لگادی تھی کل جو کہ وائرس زدہ تھی۔۔۔ اب میری ہارڈ ڈسک کا بینڈ باجا بج رہا ہے۔۔۔ جلد ہی وپسی ہوگی۔ دعا کیجئے گا۔