کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

یہ لیں یہ ایک اور آ گئیں لفظوں کی کنجوس۔

ابھی روزہ افطار ہونے میں ابھی 26 منٹ باقی ہیں۔ اگر کسی نے افطاری میں شامل ہونا ہے تو صد بسم اللہ
 

زونی

محفلین
و علیکم السلام لفظوں کے کنجوسو۔

اور کچھ نہیں تو یہی لکھ دینا تھا کہ نتیجہ کب آ رہا ہے۔ نہیں مانگتے مٹھائی۔





مٹھائی کی فکر نہ کریں شمشاد بھائی ، نتیجے کی فکر کریں صرف ،،،،،،،;)
ویسے نتیجہ عید تک یا عید کے بعد متوقع ھے:hatoff:
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ سے تمہاری شاندار کامیابی کے لیے دعاگو ہوں۔

میرا مطلب تھا کہ دو چار الفاظ لکھ دیا کریں۔ کمپیوٹر ناراض نہیں ہو گا۔
 

الف عین

لائبریرین
ہماری تو تراویح بھی ہو چکی یہاں۔
بہت دن بعد افتخار میاں سے ملاقات ہو رہی ہے۔ اب کیسی طبیعت ہے، مکمل نارمل؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top