وعلیکم السلام میڈم۔۔۔ کیا حال چال ہیں؟
الحمد للہ۔ اب تک خیریت ہی ہے۔ مابدولت آج کل عوام الناس کو ایسے ہی خطابات سے نواز رہے ہیں۔
رزلٹ؟ وہ تو ابھی بہت بہت بہہہہہہہہہہہہہہہت دور ہے۔۔۔ ابھی 26 اگست کو تو پریکٹیکل ہوا ہے۔۔۔۔ سوچو، کتنا انتظار کرنا پڑے گا۔۔۔ تم نے سیکنڈ ائیر کے دیے کیا؟ رزلٹ آگیا؟
15 اگست کو۔۔۔ تو یہ آرہا سے کیا مراد ہے؟ 15 اگست کو آنا ہوتا تو آچکا ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔ جینئس
میٹرک کا امتحان دینا اگلے سال ہے اور تیاری ابھی سے؟ واقعی؟
ہاہاہا۔۔۔۔۔ پروفیسر صاحب کے ساتھ رہ رہ کر غائب دماغی کی صلاحیت میں روز فزوں اضافہ ہورہا ہے شاید۔۔۔
لیکن عملی ثبوت تو تم نے فراہم کیا ہے نا۔۔۔۔ :lll:
حد ہو گئی یہاں تو استراحت بھی پریکٹس کہلاتی ہے۔
فکر نہ کرو۔۔۔ میرا رزلٹ نومبر سے پہلے نہیں آنے والا۔۔۔ اس لیے نو ٹینشن۔عمار آپ کچھ دن ذہنی استراحت کی پریکٹس کر لیں تو بہتر ہو گا ، ویسے بھی پندرہ ستمبر کو رزلٹ آ رہا ھے
سعود کہلاتی نہیں ھے کی جاتی ھے ، جب بے سرو پا خیالات ذہن پہ سوا ہوں تو ماہرین نفسیات تحلیل نفسی اور استراحت کی تربیت کا مشورہ دیتے ہیں
ِِ