کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
کیا بات کرتے ہیں شمشاد بھائی۔ یہاں حالات بہت خراب ہیں ۔ 2 رمضان سے سب گھروں میں قید ہیں۔ مسلسل کرفیو کی وجہ سے سب تبگ آ گئے ہیں ۔ دن رات گولہ باری اور شیلینگ ہو رہی ہے
 
ظفری

لائبریرین
وعلیکم السلام جویریہ !
حالات واقعی بہت خراب ہیں ۔ اللہ آپ اور آپ کے اہل خانہ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے ۔ آمین
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ سے دعا ہے کہ آپ سبکو اپنی امان میں رکھے۔

اور اسی لیے کہا تھا کہ کسی کو اپنا کوئی رابطہ نمبر دے دو۔ اگر کسی دن لڑھک گئیں تو معلوم تو کر سکیں اور دعائے خیر کر سکیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی اس کے لیے ہر لمحہ دعائے خیر کرتے ہیں لیکن جب یہ کچھ دنوں کے لیے غوطہ مار جاتی ہے تو تشویش ہونے لگتی ہے۔
 
جیہ

لائبریرین
وعلیکم السلام جویریہ !
حالات واقعی بہت خراب ہیں ۔ اللہ آپ اور آپ کے اہل خانہ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے ۔ آمین
وعلیکم سلام ثفری کیسے ہیں آپ؟ بعد عرصے کے بعد مدبھیڑ ہوئی آپ سے:)

جویریہ بٹیا آپ ہم سب بخیر ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ امن قائم کرے۔
شکریہ چاچا جی
اللہ سے دعا ہے کہ آپ سبکو اپنی امان میں رکھے۔

اور اسی لیے کہا تھا کہ کسی کو اپنا کوئی رابطہ نمبر دے دو۔ اگر کسی دن لڑھک گئیں تو معلوم تو کر سکیں اور دعائے خیر کر سکیں۔
آپ تو جھٹ سے لڑھکنے کی بات کر جاتے ہیں۔ :(
 
ظفری

لائبریرین
جی ہاں مجھے معلوم ہے شمشاد بھائی ۔ آپ اس کے لیئے دعائے خیر کرتے رہتے ہیں ۔ اور جو حالات ہیں اس میں تو ہم سب ہی دعائے خیر کرتے ہیں ۔ میں نے بس ماحول بدلنے کے لیئے بات کہی تھی ۔
 
تیلے شاہ

محفلین
کیا بات کرتے ہیں شمشاد بھائی۔ یہاں حالات بہت خراب ہیں ۔ 2 رمضان سے سب گھروں میں قید ہیں۔ مسلسل کرفیو کی وجہ سے سب تبگ آ گئے ہیں ۔ دن رات گولہ باری اور شیلینگ ہو رہی ہے

اللہ کریم رحم فرمائے مجھے تو لگتا ہے یہ سارہ گولہ بارود یہاں کھپا دیں گے اور جب دشمن حملہ کرےگا تو صدام کی طرح صرف دعوے کریں گے
اوپر سے سونے پے سوہاگہ زردارے صاب صدر بن گئے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
شاہ جی کیا حال احوال ہے؟ آ جائیں کسی دن افطاری پر اگر فرصت ہو تو۔

اور یہ مرک تو ہے ہی لفظوں کی کنجوس۔ و علیکم السلام
 
فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام
یہ اس وقت آپ یہاں کیا کررہی ہیں
کیا بنا سحری کا روزہ رکھنے کا ارادہ ہے!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top