وعلیکم سلام ثفری کیسے ہیں آپ؟ بعد عرصے کے بعد مدبھیڑ ہوئی آپ سےوعلیکم السلام جویریہ !
حالات واقعی بہت خراب ہیں ۔ اللہ آپ اور آپ کے اہل خانہ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے ۔ آمین
شکریہ چاچا جیجویریہ بٹیا آپ ہم سب بخیر ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ امن قائم کرے۔
آپ تو جھٹ سے لڑھکنے کی بات کر جاتے ہیں۔اللہ سے دعا ہے کہ آپ سبکو اپنی امان میں رکھے۔
اور اسی لیے کہا تھا کہ کسی کو اپنا کوئی رابطہ نمبر دے دو۔ اگر کسی دن لڑھک گئیں تو معلوم تو کر سکیں اور دعائے خیر کر سکیں۔
وعلیکم سلام ثفری کیسے ہیں آپ؟ بعد عرصے کے بعد مدبھیڑ ہوئی آپ سے
کیا بات کرتے ہیں شمشاد بھائی۔ یہاں حالات بہت خراب ہیں ۔ 2 رمضان سے سب گھروں میں قید ہیں۔ مسلسل کرفیو کی وجہ سے سب تبگ آ گئے ہیں ۔ دن رات گولہ باری اور شیلینگ ہو رہی ہے
وعلیکم السلام
یہ اس وقت آپ یہاں کیا کررہی ہیں
کیا بنا سحری کا روزہ رکھنے کا ارادہ ہے!
کیا حال ھے فہیم!
بنا سحری کے تو نہیں ، سحری کروا کے ہی دم لونگی انشااللہ