کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چلو کوئی بات نہیں۔ ایک سے ہی کام چلا لیتے ہیں۔
ویسے سوچنے والی بات ہے کہ باقی کہاں رہ گئے ہیں؟
 
وعلیکم السلام پاکستانی بھائی۔ آپ بتایئے، آپ کے کیسے مزاج ہیں؟ اور کہاں غائب ہیں؟ پہلے تو ہر روز نظر آتے تھے، اب مہینے ہوجاتے ہیں۔
 

پاکستانی

محفلین
الحمداللہ بالکل خیریت سے۔ بس یار مصروفیت کچھ اس قدر بڑھ گئی ہیں کہ وقت ہی نہیں ملتا، اس کے باوجود کوشش کر کے کبھی کبھی اس طرف کا چکر لگا لیتا ہوں۔ آپ سنائیں کیا حال احوال ہیں۔
 

پاکستانی

محفلین
والسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاۃ
کیسے مزاج ہیں م م مغل، آپ کے یہ م م چیک کرنے کے لئے مجھے آپ کی پروفائل میں جانا پڑا کیونکہ میں مخمصے میں پڑ گیا تھا کہ آپ کو مخاطب ہی سے کروں یا شی سے۔
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم پاکستانی بھیا، کیسے ہیں آپ؟ مصروفیات کچھ زیادہ ہی لگتی ہیں آپ کی۔
 

زینب

محفلین
السلامممممممممم علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جیہ کیا حال ہے۔۔۔۔روزے کیسے جا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔


شمشاد بھائی میری آج نکی جئی حاضری تو لگایئں بڑی حاضڑی میں‌2 دن بعد لگواوں گی
 

مغزل

محفلین
والسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاۃ
کیسے مزاج ہیں م م مغل، آپ کے یہ م م چیک کرنے کے لئے مجھے آپ کی پروفائل میں جانا پڑا کیونکہ میں مخمصے میں پڑ گیا تھا کہ آپ کو مخاطب ہی سے کروں یا شی سے۔


شکریہ جناب
اب تو طے ہوگیا نا ۔۔ یا ۔۔ اب بھی مخمصے میں ہیں۔
ویسے میرا نام محمد محمود مغل ہے ۔۔۔ باقی معلومات
یہاں سے حاصل کیجئے ۔

میں نے ساری وضاحتیں کردیں
ورنہ تو مخمصے میں رہ جاتا :grin:
 

زینب

محفلین
دونوں خواتین کو وعلیکم السلام
جبکہ دونوں نے سلام مخصوص افراد کو کیا ہے:)

آداب عرض کیا جی۔۔۔۔۔اپ کو الگ سے کر لیتے ہیں ہمارا کون سا بل انا ہے۔۔کیسے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نظر نہیں اتے ہو اب یہاں کہاں مصروف ہو یا لگتا ہے ہم خود ہی نایاب ہو چلے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 

پاکستانی

محفلین
شکریہ جناب
اب تو طے ہوگیا نا ۔۔ یا ۔۔ اب بھی مخمصے میں ہیں۔
ویسے میرا نام محمد محمود مغل ہے ۔۔۔ باقی معلومات
یہاں سے حاصل کیجئے ۔

میں نے ساری وضاحتیں کردیں
ورنہ تو مخمصے میں رہ جاتا :grin:

مخمصے سے نکلنے کے لئے تعاون کا بیحد شکریہ۔
دراصل آپ کی م م نے مجھے پریشان کر دیا تھا بہرحال اس کے لئے معذرت چاہوں گا۔
 

فہیم

لائبریرین
آداب عرض کیا جی۔۔۔۔۔اپ کو الگ سے کر لیتے ہیں ہمارا کون سا بل انا ہے۔۔کیسے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نظر نہیں اتے ہو اب یہاں کہاں مصروف ہو یا لگتا ہے ہم خود ہی نایاب ہو چلے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:

چلیں پھر ایک بار پھر ہماری طرف سے بھی آداب قبول فرمائیں۔
رہی بات نظر آنے کی تو ایسا کریں کہ آنکھوں میں عرق گلاب ڈال کر دیکھیں تو شاید نظر آجاؤں:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top