جیہ
لائبریرین
السلامممممممممم علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جیہ کیا حال ہے۔۔۔۔روزے کیسے جا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد بھائی میری آج نکی جئی حاضری تو لگایئں بڑی حاضڑی میں2 دن بعد لگواوں گی
وعلیکم السلام زینب ۔ حال الحمد للہ ٹھیک ہے ۔ روزوں نے ادھ مویا کر دیا ہے۔ آہ کیسی ہیں
وعلیکم السلام فہیم۔دونوں خواتین کو وعلیکم السلام
جبکہ دونوں نے سلام مخصوص افراد کو کیا ہے
فہیم شادی کے کارڈ چھپ گئے کیا؟
میں الحمد للہ ٹھیک ٹھاک۔ آپ محفل آنے کی کوشش کریں موقع نکال کر۔والسلام جیہ بہن
جی کچھ ایسا ہی ہے، آج فرصت ملی تو یہاں حاضری دینے چلا آیا۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں۔