السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟ غزل اور واثق تو پڑھائی میں مصروف ہوں گے۔ میں ٹھیک ہوں اور حمزہ سمیت سب بھتیجگان بھی ٹھیک ہیں ۔ ، حمزہ صاحب پڑھائی میں مصروف اور باقی زیادہ تر وقت کارٹون دیکھنے میں
میں بالکل ٹھیک ہوں شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔۔ کمپیوٹر کو حسب عادت دورا پڑا تھا ۔۔ وہ بھی اس دفعہ کچھ زیادہ ہی شدید ۔۔ ۔۔۔۔۔ بس غصے میں ٹھیک نہیں کروا رہی تھی ۔۔۔ پھر جب بہت بور ہوئی تو غصے کو بائے کر کے ٹھیک کروانا ہی پڑا ۔۔