السلام علیکم
خیریت سے ہیں آپ سب ؟ کیا حال بوچھی ، آپ کی طبیعت کیسی ہے اور سردی کا کیا حال
سعود بھائی ، خیریت سے ہیں ؟
السلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں شمشاد بھائی ؟
میری بھی حاضری لگا دیں آج کی ۔۔![]()
شکر ہے تمھارا بھی کمپیوٹر ٹھیک تو ہوامگر کچھ دنوں کی بات ہے ، اب ناجانے کتنے دن نکالے گا اور پھر سے خراب ،، ۔ تمھاری بچاری کے اتنے پیسے تو اس پے ہی خرچ ہوجاتے ہیں ، ۔۔ اتنی بار ہوا اور ہر بار تم ہزاروں لگا دیتی ہو اتنے میں تو تم لندن آ،جا سکتی تھی ۔۔ جتنے تم نے اس پے لگا ڈالے ہیں
![]()
اوہو۔۔۔ پھر تو انہیں تفصیلی رپورٹ بھی پیش کرنی چاہیے تھی۔
اپنے ڈاکٹر عباس صاحب آئے تھے کیا؟ نظر نہیں آرہے کافی دن سے۔