کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب

کہیے کیسے مزاج ہیں۔ بس آپ محفل میں حاضری دے کر ہمیں شکریہ کا موقع دیتے رہا کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب آپ نے کہیں ذکر کیا تھا کہ آپ پہلی جگہ سے کہیں اور نقل مکانی کر گئے ہیں۔ تو آجکل کہاں ہیں؟
 

سارہ خان

محفلین
کیا کیا نیا ڈلوا دیا اپنے کمپیوٹر میں؟ اور کتنا خرچہ آیا، لگتا ہے ساری عیدی اسی میں لگ گئی ہو گی۔

سب کچھ شمشاد بھائی ۔۔ جو ب اس میں ہوتا ہے ۔۔ عیدی کے علاوہ بھی بہت کچھ لگا ۔۔ بس آپ نہ چھیڑیں میرے زخموں کو ۔۔:grin:

بھابھی اور بچے سب کیسے ہیں ۔۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
سب کچھ شمشاد بھائی ۔۔ جو ب اس میں ہوتا ہے ۔۔ عیدی کے علاوہ بھی بہت کچھ لگا ۔۔ بس آپ نہ چھیڑیں میرے زخموں کو ۔۔:grin:

بھابھی اور بچے سب کیسے ہیں ۔۔؟

او ہو یہ تو خاصا نازک سا مسئلہ ہو گیا ہے۔ میری ہمدردیاں تمہارے ساتھ ہیں بلکہ تمہارے پرس کے ساتھ ہیں۔

تمہاری بھابھی اور بچے بالکل بخیریت ہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام حسن ۔۔ کمپیوٹر پر جن ا گیا تھا ۔۔ اب اتروا لیا ہے ۔۔۔۔:grin: بس اب پوچھ پوچھ کے خراب نہ کر دینا اپ لوگ پھر ۔۔۔:tounge:

تم سناؤ حسن کیا حال ہیں ؟ کیا ہو رہا ہے ؟
 

فہیم

لائبریرین
ہیں
ارے بھئی میں تو چھوٹا بھائی ہوا۔

آپ دونوں کیسے بڑے بہن بھائی ہیں کہ چھوٹے بھائی کو بل بجھوارہے ہیں۔

یہ بل تو شمشاد بھائی کے پاس ہی جانا چاہیے:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ہیں
ارے بھئی میں تو چھوٹا بھائی ہوا۔

آپ دونوں کیسے بڑے بہن بھائی ہیں کہ چھوٹے بھائی کو بل بجھوارہے ہیں۔

یہ بل تو شمشاد بھائی کے پاس ہی جانا چاہیے:grin:

ہم دونوں کو چھوٹے بھائی کا خیال جو بہت ہے۔ اسی لیے تو بِل اس کو بھیجا جا رہا ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
وعلیکم السلام حسن ۔۔ کمپیوٹر پر جن ا گیا تھا ۔۔ اب اتروا لیا ہے ۔۔۔۔:grin: بس اب پوچھ پوچھ کے خراب نہ کر دینا اپ لوگ پھر ۔۔۔:tounge:

تم سناؤ حسن کیا حال ہیں ؟ کیا ہو رہا ہے ؟


میں ٹھیک ہوں‌ الحمدللہ اور آجکل کام کام اور صرف کام ہو رہا ھے۔
کمپیوٹر پر جب جن آجائے تو اس کا علاج بہت ضروری ہو جاتا ھے۔ امید ھے اب کسی پیر سے تعویذ کرایا ہوگا تو ہی آرام آیا ہوگا;)
 

شمشاد

لائبریرین
کیا بات ہے اس دھاگے پر لگتا ہے جن آ گیا ہے۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ سارہ کے کمپیوٹر سے نکل کر ادھر آ گیا ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top