ارے یہ تو استانی جی کی کلاس تھی
میں سمجھا کوئی شریف سے اچھے سے نرم دل والے کوئی استاد جی ہونگے۔
میرا نام تو نہیں کٹا نا۔۔۔۔حاضر ہوں۔۔۔ اور جہانزیب کے تین ہرے ڈبے مبارک ہو۔۔
تھینکس زینب ، آنا تو روز ہی ہو رہا ہے البتہ جتنا وقت ہوتا ہے وہ لائبریری میں مختلف کاموں اور ڈسکشن میں لگ جاتا ہے تو یہاں دوسرے دھاگوں تک نہیں پہنچ پاتی ۔ اتنے دنوں سے میرا دل ہے کہ بس کچھ نہ کروں صرف گپیں لگاؤًں
ہایئں یہ گپا کیا ہوتا ہے میں نے تو کپا سنا تھا۔بات سن میرے پاس ٹیوشن پڑھا کر نالائق ہوتا جا رہا ہے
ہاہاہا جی میں مل چکی ہوں
ہایئں یہ گپا کیا ہوتا ہے میں نے تو کپا سنا تھا۔بات سن میرے پاس ٹیوشن پڑھا کر نالائق ہوتا جا رہا ہے
تم ان سے کہاں مل چکی ہو؟ کہاں رہتی ہیں وہ؟
یہ لو فہیم پڑھ لو ٹیوشن، پہلے جو آتا جاتا ہے، اس سے بھی جاؤ۔
اپنے گھر رہتی ہوں گی نا ۔یہاںہی ملی محفل میں اور کہاں ملنا تھاتم ان سے کہاں مل چکی ہو؟ کہاں رہتی ہیں وہ؟
میں حاضر ھوں استاد جی۔پر آج مار پڑی تو ہفتہ بھر نھیں آوں گا
اس فورم میں زینیب کے کتنے مخالف ھیں/؟؟؟؟؟؟؟ ھر پوسٹ میں بے چاری کو گھسیٹ رھے ھیں سب۔
فیس کیا لو گی ٹیوشن پڑھانے کی
اگر ایسے روز روز چھٹی کریں گے تو مولا بخش سے تو میں نہیں بچا سکتی اپ کو نا
مجھے تو ایک ہی میرے مخالف لگتے ہیں اور وہ ہین شمشاد بھائی باقی سب سے تو میری خاصی دوستی ہے
فیس بھی دینی پڑے گی، میں تو سمجھ رہا تھا کہ یہ کیا دے گی پڑھانے کی؟