فیس بھی دینی پڑے گی، میں تو سمجھ رہا تھا کہ یہ کیا دے گی پڑھانے کی؟
شمشاد بھائی یہ تو تجربے کرنے کی بات کررہی ہے
پتہ نہیں کیا بنے میرا
ارے تم نے تو مجھے فون کرنا تھا، تو پھر میں انتظار کروں؟
ارے مجھ سے ٹیوشن پڑھو گے تو ہی کچھ بنو گے نہین تو بگڑ جاو گے
السلام علیکم
سب کیسے ہیں ۔
ہم صرف حاضری لگانے آئے ہیں۔
السلام علیکم
سب کیسے ہیں ۔
ہم صرف حاضری لگانے آئے ہیں۔
پر کیا کروں۔
تم رہتی بھی تو چاند پر ہو
اب ٹیوشن پڑھنے کے لیے میں چاند پر کیسے آؤں
کچھ پانے کے لیے کچھ تو محنت لگتی ہے نا ۔۔۔
بس کام میں پھنس گیا تھا
ٹھیک ہوں، اور آپ کیسی ہے ؟
کچھ محنت
ارے تم کو یہ کچھ محنت لگتی ہے۔
میں تو ختم ہی ہوجاؤ گا اسی محنت میں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور فہیم بھائی اپ کیسے ہیں۔ ؟
---------
آج کے لیے اتنی ہی حاضری۔۔۔۔
اللہ حافظ