کون ہے جو محفل میں آیا 27

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
ہممممممممممم
بھوک بھی نہیں‌ لگتی ہوگی۔ اور نیند بھی نہیں‌ آتی ہوگی آج کل:laughing:

بس ایسا ہی کچھ سمجھو

بات سنو زین میرے بھائی یہ علامات تو کسی بہت ہی سنگین مرض کا پتا دے رہی ہیں ۔۔۔۔۔اپ سمجھ رہے ہو نا میں کس مرض کا زکر کر رہی ہوں:chalo:
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

زہے نصیب، یہ دو الفاظ ہی کافی ہیں۔

ویسے آپ پر کس چڑیل کا سایہ پڑ گیا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
جی بالکل بھی نہیں۔ خالہ کے گھر تو میں اب بھی جاتا رہتا ہوں۔ پہلے وجہ کچھ اور تھی اور کچھ اور ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top