ڈاکٹر عباس
محفلین
شمشاد بھائی آپ کی بات درست ہے۔یہاں کئی دنوں سے خاصی سردی ہےیقیناً یہ موسم کی وجہ سے ہو گا۔
لگتا ہے وہاں موسم خاصا سرد ہے۔
شمشاد بھائی آپ کی بات درست ہے۔یہاں کئی دنوں سے خاصی سردی ہےیقیناً یہ موسم کی وجہ سے ہو گا۔
لگتا ہے وہاں موسم خاصا سرد ہے۔
السلام علیکم
کیا حال ہے سب کا ؟
کیوں ملائکہ وہاں گھڑیاں فری میںمل رہی ہیں کیا
زین آج کل اپنی خالہ کا گھر تلاشنے میںمصروف ہے۔
ہاہاہا وہاں سے کون سی کامیابی ڈھونڈ رہیں ہونگے
:smile::smile::smile:
جی ہم سیدھے سادھے پاکستانی جہاںمرضی ٹاٹ بچھا کے سکول شروع کر لیتے ہین ویسے سکول دوسرا ہےکل تک یہ دھاگہ سکول تھا نا؟
السلام علیکم عباس بھائی کیسے ہین خاصے دنوں بعد اتے ہیں اپ تو یہاں۔۔۔۔۔۔۔
ارے ہر کامیابی ملتی ہی وہاں سے ہے شمشاد بھائی،خرم اور اب نعمان وہی سے کامیاب ہو کے آئے اب زین کی بھی دوڑ لگتا ہے یہاںخالہ کے گھر
تک ہے