محمد نعمان
محفلین
وعلیکم السلام !السلام علیکم
کیا حال ہے سب کا ؟
زین بھیا کہاں غائب ہیں۔
ہم ہیں کہ آپ کی آمد کے منتظر ہیں راہوں میں بچھے پڑے ہیں۔
آئیے کچھ ہمیں بھی بتایئے کہ کیا مصروفیات ہیں کہاں اتنے مصروف ہیں کہ گم ہی ہو گئے۔
وعلیکم السلام !السلام علیکم
کیا حال ہے سب کا ؟
ارے نہیں، خالہ والا کا کوئی چکر نہیں ۔ بس کچھ مسئلے چل رہے ہیں۔اس وجہ سے محفل پر نہیں آپاتا۔
چچا جی یہ بھی ٹھیک ہے مگر میں جوابی حملہ کروں کیسے
خوش آمدید فہیم، کیسے ہیں؟
آپ کی طرف موسم کیسا ہے؟ آج کل آپ کے اوقات بدلے ہوئے ہیں کیا؟
لیکن بتایا تو آپ نے پھر بھی نہیں،
ویسے اکثر جگہوں پر، خاص کر ڈاکٹروں کے مطب پر لکھا ہوتا ہے :
اوقات : صبح دس بجے سے بارہ بجے تک - شام چار بجے سے چھ بجے۔
تو جب ان بڑے لوگوں کی دو دو گھنٹوں کی اوقات ہے تو ہم کس گنتی شمار میں؟
اللہ نہ کرئے جو میں " کی " استعمال کرتا۔
سب ادھر ہی تھے۔ بس نعمان، زین اور خرم کو اپنی اپنی خالاؤں کے گھر جانا تھا، اس لیے وہ نہیں ہیں۔ فہیم شاید ہو آئے ہیں، اس جس مقصد کے لیے گئے تھے وہ گھر نہیں تھیں، اس لیے جلدی واپس آ گئے۔
جی ہاں میں نے دیکھا ہے وہ دھاگہ
چلو اللہ کریں زین کو کامیابی مل ہی جائے
کیا پتا میٹر پھرتے بھی کوئی دیر لگتی ہے بھلا بھائی تو میرے ہی ہو نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام !
زین بھیا کہاں غائب ہیں۔
ہم ہیں کہ آپ کی آمد کے منتظر ہیں راہوں میں بچھے پڑے ہیں۔
آئیے کچھ ہمیں بھی بتایئے کہ کیا مصروفیات ہیں کہاں اتنے مصروف ہیں کہ گم ہی ہو گئے۔