کون ہے جو محفل میں آیا 27

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ایسے ہی پرانی دشمنیاں میرے کھاتے میں ڈال رہے ہیں، حالانکہ یہ بالکل نئی ہیں۔

ہمممممممممممممممم
اچھا تو یہ بات ہے۔

ویسے یہ دونوں رات سے غائب کہاں ہوئے ہیں میرے پیغام کے بعد سے۔
کہیں‌ دونوں زیادہ عقل مند بلکہ عقل بند بننے کی کوشش تو نہیں‌ کررہے:rolleyes:
 
محمد نعمان

محفلین
مصروف تھا اور مصروفیات آپ کے طرز کی نہیں ‌تھیں ۔

آپ کو کیونکر انتطار کررہے تھے ؟
بھائی اب کیا ہے کہ یہ سچی افواہ پھیلی ہوئی تھی کہ زین بھی آجکل مصروف عمل ہیں تو ہم نے کہا کہ چلو زین بھیا آ جائیں گے تو پتہ چل جائے گا کہ کیا کر کے آ رہے ہیں ہمیں بھی کوئی اچھا مشورہ مل جائے گا۔ :bomb:
 
زینب

محفلین
یہ ز + ز کی آپس میں کیا کچھڑی پک رہی ہے:waiting:

اپ کو بھوک لگی ہے۔کھانی ہے تو کھا لو:hug-left:

ہمممممممممممممممم
اچھا تو یہ بات ہے۔

ویسے یہ دونوں رات سے غائب کہاں ہوئے ہیں میرے پیغام کے بعد سے۔
کہیں‌ دونوں زیادہ عقل مند بلکہ عقل بند بننے کی کوشش تو نہیں‌ کررہے:rolleyes:

ارے عقل مند بننے کی کوشیش کیا کرنی ہم آل ریڈی پیدائشی طور پے عقال مند ہیں ماشاللہ ویسے کہو‌کہ بہانے سے ہماری عقل کا گراف جاننا چاہ رہے ہو تاکہ ادھار مانگ سکو:pagal:
 
زینب

محفلین
بھائی اب کیا ہے کہ یہ سچی افواہ پھیلی ہوئی تھی کہ زین بھی آجکل مصروف عمل ہیں تو ہم نے کہا کہ چلو زین بھیا آ جائیں گے تو پتہ چل جائے گا کہ کیا کر کے آ رہے ہیں ہمیں بھی کوئی اچھا مشورہ مل جائے گا۔ :bomb:

آپ مجھ سے مشورہ کیوں نہین لیتے۔۔ڈرتے ہو کیا:sad4:سچی مچی کوئی غلط مشورہ نہین دوں گی :surprise:
 
زینب

محفلین
آپ نے میرے مشورے پے عمل کیا تھا تو کیا نتیجہ نکلا۔۔۔۔۔۔۔۔آپ انہیں ڈرایئں تو نہیں نا
 
زینب

محفلین
خرم کے ساتھ وہی ہوا جو شمشاد بھائی کے ساتھ ہوا۔۔۔۔۔اب یہ نا پوچھنا کہ شمشاد بھائی کے ساتھ کیا ہوا تھا میں نہیں بتاؤں گی
 
زین

لائبریرین
السلام علیکم

کیا حال احوال ہے ؟‌

بھائی اب کیا ہے کہ یہ سچی افواہ پھیلی ہوئی تھی کہ زین بھی آجکل مصروف عمل ہیں تو ہم نے کہا کہ چلو زین بھیا آ جائیں گے تو پتہ چل جائے گا کہ کیا کر کے آ رہے ہیں ہمیں بھی کوئی اچھا مشورہ مل جائے گا۔ :bomb:
ضرور ، یہ افواہ ""دشمن"" نے اڑائی ہے
---
پہلے دوسرے چکروں سے جان خلاصی ہو تو ان میں پڑے

السلام علیکم

کیسے ہیں سب لوگ:chill:

وعلیکم السلام

میں تو ٹھیک ہوں، الحمداللہ

آپ کو کیا ہوا؟ ، موڈ بیمار کیوں‌ہے ؟
بیماری میں بھی جھولا جھول رہی ہو؟
 
شمشاد

لائبریرین
ارے میری کہانی تو پھر بہت لمبی ہو جائے گی، ویسے اب کیا فائدہ اس کہانی کے لکھنے کا، جس کے آخر میں لکھا ہوتا ہے کہ پھر ان کی شادی ہو گئی اور خوشی خوشی رہنے لگے۔ تو جب اس کہانی کا انجام پہلے ہی معلوم ہے تو پھر کیا پڑھنا۔
 
فائدہ کیوں نہیں پا جی اسی بہانے اچھی اچھی پرانی یادیں تازہ ہو جایئں گی اور ہو سکتا ہے لگے ہاتھوں اپنی بےوقوفیوں‌پے بھی نظر پڑ جائے:tv:
 
شمشاد

لائبریرین
بیوقوفیاں تو جمع کا صیغہ ہے۔ ان سبکو ملا کر ایک ہی بیوقوفی کر لو تو شروع سے لیکر آخر تک احاطہ ہو جائے گا۔
 
زینب

محفلین
بھائی جی سوچ کے بولیں اب میری پہنچ ہائی کمان تک ہے اور شام کو اپ نے گھر بھی جانا ہے کہ نہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top