لیں جی میں بھی آ گیا السلام علیکم کے ساتھ
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2009 #322 ارے ان بیوقوفیوں کی رپورٹ اسی کو تو کرنا ہوتی ہے۔ اچھا یاد کروایا، شام کو گھر جاتے ہوئے دو عدد کام اس کے بھی بھگتانے ہیں۔
ارے ان بیوقوفیوں کی رپورٹ اسی کو تو کرنا ہوتی ہے۔ اچھا یاد کروایا، شام کو گھر جاتے ہوئے دو عدد کام اس کے بھی بھگتانے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2009 #323 و علیکم السلام راجہ صاحب کہاں رہے اتنے دن؟ بہت لمبی غیر حاضری رہی آپ کی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2009 #325 و علیکم السلام لگتا ہے شگفتہ کی عادت بدلنے کی بجائے وہی عادت آپ نے اپنا لی ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2009 #327 چلو جی آپ پر بھی اثر ہو گا۔ یہ آپ سب لفظوں کو استعمال کرنے میں اتنی کنجوسی کیوں کرتے ہیں؟
ڈاکٹر عباس محفلین جنوری 20، 2009 #328 شمشاد بھائی نیٹ بہت سلو ہے اور بار بار ڈس کنیکٹ ہو رہا ہے ۔اب آپ ہی بتائیں بندہ کیا کرے۔
نایاب لائبریرین جنوری 20، 2009 #330 السلام علیکم سداخوش و آباد رہیں آپ سب ۔ آمین کسی نے کہا تھا “مشرق، مشرق ہے اور مغرب، مغرب ہے اور دونوں کا ملنا ناممکن ہے” لیکن مغرب، مشرق کے گھر آنگن میں آ پہنچا ہے۔ کیا ایساہی ہے ؟؟؟؟ نایاب
السلام علیکم سداخوش و آباد رہیں آپ سب ۔ آمین کسی نے کہا تھا “مشرق، مشرق ہے اور مغرب، مغرب ہے اور دونوں کا ملنا ناممکن ہے” لیکن مغرب، مشرق کے گھر آنگن میں آ پہنچا ہے۔ کیا ایساہی ہے ؟؟؟؟ نایاب
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2009 #331 آپ کی بات دل کو لگتی ہے۔ اب تو دیہاتوں سے بھی دیہاتی ماحول رخصت ہو رہا ہے۔
ڈاکٹر عباس محفلین جنوری 20، 2009 #332 شمشاد نے کہا: ہاں تو یہ بات آپ پہلے نہیں بتا سکتے تھے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیسے بتا سکتا تھا۔ السلام علیکم کہا اور نیٹ نے جواب دے دیا۔ہن دسو
شمشاد نے کہا: ہاں تو یہ بات آپ پہلے نہیں بتا سکتے تھے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیسے بتا سکتا تھا۔ السلام علیکم کہا اور نیٹ نے جواب دے دیا۔ہن دسو
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2009 #333 تو اس کا تو کوئی علاج نہیں، ورنہ آپ ہی کچھ نہ کچھ علاج تجویر کر دیتے۔
محمد نعمان محفلین جنوری 20، 2009 #334 شمشاد نے کہا: ہونا کیا ہے، آج اس نے اپنی ساری داستان لکھ دی ہے "خالہ" والے دھاگے میں۔ بیچارہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کونسے دھاگے میں مجھے تو کہیں نظر نہیں آ ئے ان کے حالات بلکہ وہ خود بھی۔
شمشاد نے کہا: ہونا کیا ہے، آج اس نے اپنی ساری داستان لکھ دی ہے "خالہ" والے دھاگے میں۔ بیچارہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کونسے دھاگے میں مجھے تو کہیں نظر نہیں آ ئے ان کے حالات بلکہ وہ خود بھی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2009 #335 ارے بھائی وہی دھاگہ جو زینب نے کھولا ہے خالہ کے گھر کے چکر والا اور خرم بھائی کو تو کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ کیا کہنا ہے اور کیا نہیں۔
ارے بھائی وہی دھاگہ جو زینب نے کھولا ہے خالہ کے گھر کے چکر والا اور خرم بھائی کو تو کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ کیا کہنا ہے اور کیا نہیں۔
زینب محفلین جنوری 20، 2009 #338 یہ شمشاد بھائی کی بہت بڑی سازش ہے سب کو اپنے جیسا خالہ کے گر کے چکروں میں ڈالنا چاہتے ہیں
زین لائبریرین جنوری 20، 2009 #339 جی ہاں ! ایک اور دھاگے میں بھی سازش کی تھی اور آپ کے خلاف بھی بہت باتیں کیں۔ ذرا وہ والا دھاگہ دیکھنا زین، فعالت اور ..........
جی ہاں ! ایک اور دھاگے میں بھی سازش کی تھی اور آپ کے خلاف بھی بہت باتیں کیں۔ ذرا وہ والا دھاگہ دیکھنا زین، فعالت اور ..........
فہیم لائبریرین جنوری 20، 2009 #340 شمشاد بھائی یہ دونوں تو روز ہی آپ کی برائی کرنے میں لگے رہتے ہیں۔ ذرا آکر ایک ایک ہاتھ تو لگائیے گا دونوں کے
شمشاد بھائی یہ دونوں تو روز ہی آپ کی برائی کرنے میں لگے رہتے ہیں۔ ذرا آکر ایک ایک ہاتھ تو لگائیے گا دونوں کے