کون ہے جو محفل میں آیا 27

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
زینب بہنا ذرا فہیم کو لمبے بالوں سے پکڑ کر دھلائی تو کرنا ۔ تاکہ دماغ ٹھکانے آجائے
 

زین

لائبریرین
پکڑ تو میں لوں گا آپ کو ۔۔۔۔۔۔ویسےبھی لمبے بالوں والوں کو پکڑنا مشکل نہیں‌
 

زینب

محفلین
جی ہاں !
ایک اور دھاگے میں بھی سازش کی تھی اور آپ کے خلاف بھی بہت باتیں کیں۔
ذرا وہ والا دھاگہ دیکھنا
زین، فعالت اور ..........

دیکھ لیا کب کا

شمشاد بھائی یہ دونوں تو روز ہی آپ کی برائی کرنے میں‌ لگے رہتے ہیں۔
ذرا آکر ایک ایک ہاتھ تو لگائیے گا دونوں کے:biggrin:

ہایئں یہ نا ہو مجھے پٹواتے پٹواتے خود پٹ جاو:chill: میں تو بھائی جی کی لاڈلی بہن ہوں مجھے کچھ نہیں کہتے:chill::chill:
 

فہیم

لائبریرین
ہا ہا ہا ہا میں پیدل تھوڑی بھاگ کے پکڑوں گی میں تو سایئکل پے بیٹھ کے پکڑوں‌گی نا پھر کیسے بچو گے:chalo:

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
مجھے پکڑنے کے لیے تو شاید تمہیں اپنی 2200 سی سی نکالنی پڑجائے;-)
ویسے ریس لگاؤ گی مجھ سے تمہاری 2200 سی سی اور مجھے کہیں سے ایک 1000 سی سی موٹر سائیکل لے دینا:boxing:
 

زینب

محفلین
لہہ میری 2200 پتا بھی ہے میں‌کیسے بھگاتی ہوں میں تو لینڈ کروزر سے ریس لگاتی ہوں تمہیں‌کیا پتا 140 تک تو میں آرام سے چلا لیتی ہوں
 

ناعمہ

محفلین
ھا ھا ھا ھا ۔۔۔۔۔شکر ہے میں نے سمجھا شاید نیٹ ورک پرابلم ہے۔
حال احوال زبردست ہے بھائی۔ آپ کہیے کیسے ہیں۔
 

زین

لائبریرین
نہیں یہاں‌کی سروس لاجواب اور لوگ باکمال ہے ۔:grin:

میں الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہوں‌
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top