کون ہے جو محفل میں آیا 27

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
وہی تو کہہ رہا ہوں ۔

ٹی وی چینلز والوں کو بھی اللہ ہدایت دے۔ انہوں نے تو کاروبار ہی چلانا ہوتا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن ناعمہ آپ کہاں پر ہیں؟ بتانا چاہیں تو بتا دیں؟

آج مجھے حرف ز پر تحقیق کرنی ہے۔ کہ اس سے شروع ہونے والے ناموں کی کیا خاصیت ہے؟
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

کیسے ہیں سب لوگ۔


شمشاد بھائی ناعمہ باجی کا تعلق آسٹریا کے شہر ویانا سے ہے:smile:
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہ نہیں وہ فہیم نے لکھا یا پھر شمشاد بھائی نے۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے اس نے آخری پوسٹ‌میں‌لکھی ہے اپنی عمر بھی مجھے تو پکا شک شمشاد بھائی ہے
 

زینب

محفلین
ظاہر ہے
ز کو تو ز کے ساتھ ہی ہونا ہے:tongueout4:
کہو تو میں بھی ایک مضمون لکھ ماروں
ز + ز پر:laughing::wink:
فہیم میں تو مصروف ہوں، آپ یہ نیک کام کر ہی دو، ز + ز پر مضمون لکھنے کا۔

لگتا ہے مسلم لیگ "ن"اور مسلم لیگ "ق"کا اکھٹ ہو گیا ہے ہمارے خلاف:mad3:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top