کون ہے جو محفل میں آیا 27

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اتنا لمبا اچھاااااااااااااااااا لکھنے کی کیا ضرورت تھے، خوامخواہ میں محفل کے سرور پر بوجھ بڑھاتے ہیں۔ صرف اچھا نہیں لکھ سکتے تھے۔

اور ہاں یہ م + م والی کیا کہانی ہے، کس نے لکھی، کہاں لکھی، کیوں لکھی، کب لکھی؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
سدا خوش و آباد رہیں سب ۔ آمین
یہ ز سے بننے والے حرف کچھ خطرناک سے نہیں ہوتے ۔
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نایاب بھائی آپ بھی ناں کن کی باتوں میں آ رہے ہیں۔

یہ زین اور یہ زینب بھلا کیسے خطرناک ہو سکتے ہیں۔ بچے ہیں ابھی، ایسے خوش ہوتے ہیں تو ہو لینے دیں۔ خاص کر زین تو بالکل ہی بچہ ہے، ذرا ذرا سی بات پر روٹھ جاتا ہے۔ اور پھر اپنے آپ من بھی جاتا ہے، بالکل چھوٹے بچوں کی طرح۔
 

زینب

محفلین
لو بھائی جی کو م+م کی کہانی ہی کوئی نہیں پتا بھائی جی رکیں میں دیتی ہون‌لنک ایک ہم ہیں شک کر کر کے تھک گئے پر کوی فیدہ نہیں ہوا۔۔۔چلیں آپ ٹرئی کریں[
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
السلام علیکم۔
کسیے ہیں آپ سب ۔
اس ڈوڑے پر یہ کیا کہانیاں چل رہیں ہیں۔
زینب ،نایاب بھا ئی اور شمشاد بھائی کیا حال ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

لگتا ہے آج ڈاکٹر صاحب کے ہاں بجلی نہیں گئی۔

ڈاکٹر صاحب بجلی کے بغیر مطب چلتا کیسے ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
لو بھائی جی کو م+م کی کہانی ہی کوئی نہیں پتا بھائی جی رکیں میں دیتی ہون‌لنک ایک ہم ہیں شک کر کر کے تھک گئے پر کوی فیدہ نہیں ہوا۔۔۔چلیں آپ ٹرئی کریں[

بے بنیاد بکواس لکھی ہوئی ہے وہاں پر۔ ایک مثال مشہور ہے کہ اپنی گلی میں تو کُتا بھی شیر ہوتا ہے۔
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
شمشاد بھائی آپ کا کیا ارادہ ہے کہ پھر چلی جاے۔کرماں والی ابھی تو آئی ہے
یہ لیں نیٹ کا ناک کٹ گیا۔
بھائی مطب تو مریضوں سے چلتا ہے ۔بجلی سے نہیں۔
دن کو تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا ،خاص کر سردیوں میں ۔البتہ رات کو کچھ مشکل ہو تی ہے۔اس کے لئے کچھ ہیں مشکل کشا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں ڈاکٹر صاحب میں یہ کب چاہتا ہوں کہ کرماں والی چلی جائے۔

میرا مطلب تھا کہ مطب میں کچھ چیزین بجلی سے بھی چلتی ہوں گی۔
 

زینب

محفلین
السلام علیکم۔
کسیے ہیں آپ سب ۔
اس ڈوڑے پر یہ کیا کہانیاں چل رہیں ہیں۔
زینب ،نایاب بھا ئی اور شمشاد بھائی کیا حال ہیں۔

وعلیکم السلام عباس بھائی کیسے ہیں بچوں کا کیا حال ہے۔۔بھائی جی یہ کہانیاں مت پوچھیئں سازشیں ہیں شمشادبھائی کی بانئی ہوئی اور بس:hug-left:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top