کون ہے جو محفل میں آیا 27

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو میری غیر حاضری میں میرے خلاف ڈاکٹر صاحب کو شکایتیں لگائی جا رہی ہیں۔
اور سازشیں میں کر رہا ہوں یا میرے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں اور کرنے والے ز + ز ہیں۔
 

ناعمہ

محفلین
شمشاد بھائی۔ زین بھائی،زینب،اور چھوٹے بھائی سب کو ایک۔۔۔۔۔۔۔مسکراتا سلام۔۔۔۔۔کیسے ہیں آپ سب لوگ۔
مجھے کس کس نے مس کیا تھا؟ سچ سچ بتائیں۔
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم

کیا حال ہے ؟"حاضرین و غائبین" کا ۔ حاضری جلدی سے پہلے بتائیں اور غائبین پہنچنے سے پہلے


اچھا تو میری غیر حاضری میں میرے خلاف ڈاکٹر صاحب کو شکایتیں لگائی جا رہی ہیں۔
اور سازشیں میں کر رہا ہوں یا میرے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں اور کرنے والے ز + ز ہیں۔

:angry2:

فہیم بھائی۔۔۔بیمار رہی ہوں۔پچھلے دنوں۔ اس لیے نہیں آ سکی تھی۔۔۔۔:sad2::sad2::sad2:
کیا ہوا تھا؟
شمشاد بھائی۔ زین بھائی،زینب،اور چھوٹے بھائی سب کو ایک۔۔۔۔۔۔۔مسکراتا سلام۔۔۔۔۔کیسے ہیں آپ سب لوگ۔
مجھے کس کس نے مس کیا تھا؟ سچ سچ بتائیں۔

:waslam:
ہم تو سب غیر حاضر ممبرز کو مس کرتے ہیں ۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
وعلیکم السلام

کیسے ہیں سب؟
ناعمہ آپ سے تو ابھی صبح میں بات ہوئی تھی۔
اور یہ زینب اس وقت یہاں کیا کر رہی ہے؟ لگتا ہے آلو گوبھی پکا آئی ہے۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہا نہیں بھائی جی آج گوشت اور شلجم پکنے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔اور میں ابھی ج ارہی ہوں‌نماز کو دیری ہو رہی ہے
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں سب لوگ ۔۔


شمشاد بھائی اور سعود بھیا نے تو بڑی رونق لگائی ہوئی ہے بیٹھک میں ۔۔۔:laughing:۔۔ مزہ ایا پڑھ کر ۔۔:D
 

سارہ خان

محفلین
ہاہا ۔۔ جی ایک بھیا ہیں میرے انہوں نے کہا تھا کہ بیٹھک مین بڑی رونق ہے آج ۔۔۔:heehee:۔۔۔ میں نے سوچا دیکھ آؤں ذرا ۔۔۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
ہیں یہ خواتین کا وہاں کیا کام؟ ویسے سعود بھائی ان میں سے کئی ایک دل بہت کرتا ہے وہاں پوسٹنگ کرنے کو۔ ہاہاہاہاہا
ہے ناں سارہ۔ اور وہ زینو چاچی تو ٹپک بھی پڑتی ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
ہائیں یہ اندر کی بات آپ کو کہاں سے پتا چلی ۔۔۔۔:-P۔۔ ثابت ہوا کہ آپ بھی علاقہ ممنوعہ کی تاکہ جھانکی سے باز نہیں آتے ۔۔:jokingly:

ہم تو ذرا بھائی بزرگوں کی خبر لینے جاتے ہیں کہ کیا کر رہے ہیں ۔۔۔:heehee:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی سارہ ہم تو ادھر سے روزانہ ہی گزرتے ہیں، کہ آتے جاتے راستہ ہی وہی ہے تو بے اردہ بھی نظر پڑ ہی جاتی ہے۔ ایک دن ذرا کی ذرا وہاں رک گئے تھے کہ سر بازار ایک جاننے والے مل گئے تھے تو کیا سنتے ہیں، اندر سے چوہے، چھپکلی، لال بیگ وغیرہ سے ڈرنے کی باتیں ہو رہی تھیں۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہا بھائی جی میں‌خود تھوڑی آئی تھی وہاں‌مجھے تو باقائدہ دعوت دی گئی تھی کہ میرا وہاں انتظار ہو رہا ہے ۔۔۔لے کے آپنے مریی پوسٹ ہی اڑا دی
 

شمشاد

لائبریرین
ویسے میں سوچ رہا ہوں کہ وہاں پر ایک دن کے لیے مینا بازار لگایا جائے اور خواتین اور بچوں کو بھی اجازت دی جائے۔ لیکن اسمبلی میں یہ بل پاس ہونے والا نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top