کون ہے جو محفل میں آیا 27

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم راجہ بھائی خیریت سے ہیں آپ ؟

زین ، میں آنلائن توتقریباً روز ہی ہوں البتہ گپ شپ کے دھاگوں میں نہیں آنا ہو رہا زیادہ تر وقت پسِ پردہ ہی گذر جاتا ہے ان دنوں کچھ فرصت آج نکالی ہے دوسرے تھریڈز میں جھانکنے کے لیے ۔ دوسرے اراکین اپنے بارے میں خود بہتر بتا سکیں گے ۔

اچھا یہ بتائیں کہ خود آپ کی کیا کچھ مصروفیات ہوتی ہیں روز مرہ کی ؟
 
راجہ صاحب

محفلین
وعلیکم السلام

ہم بخیر ہیں۔ کیسے مزاج ہیں شگفتہ بٹیا، زین بھیا اور راجہ بھائی۔
الحمداللہ جناب آپ کی دعا سے سب اچھا ہے
السلام علیکم راجہ بھائی خیریت سے ہیں آپ ؟

وعلیکم السلام اپیا
الحمداللہ
اللہ کا کرم ہے
بس دعاؤں میں یاد رکھا کریں
 
زین

لائبریرین
السلام علیکم راجہ بھائی خیریت سے ہیں آپ ؟
زین ، میں آنلائن توتقریباً روز ہی ہوں البتہ گپ شپ کے دھاگوں میں نہیں آنا ہو رہا زیادہ تر وقت پسِ پردہ ہی گذر جاتا ہے ان دنوں کچھ فرصت آج نکالی ہے دوسرے تھریڈز میں جھانکنے کے لیے ۔ دوسرے اراکین اپنے بارے میں خود بہتر بتا سکیں گے ۔
اچھا یہ بتائیں کہ خود آپ کی کیا کچھ مصروفیات ہوتی ہیں روز مرہ کی ؟

دفتری مصروفیات ہوتی ہیں‌ اور ساتھ ساتھ محفل گردی ۔
 
راجہ صاحب

محفلین
راجہ بھائی ، آپ کم نظر آتے ہیں فورم پر، مصروف ہوتے ہیں آپ ؟

جی اپیا

کچھ ایسی ہی بات ہے وہ کہتے ہیں نا
دو کشتیوں میں پاؤں رکھنے والا نقصان میں رہتا ہے یہ کچھ میرے ساتھ بھی ہے
لیکن آج کل تو یہیں ڈیرے ہیں
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ زینب ، میں ٹھیک ہوں ، دو تین دن پہلے میں کارنامہ دکھایا اپنا ہاتھ جلا لیا استری سے :biggrin: بھابھی سے باتیں کرنے میں مگن تھی بغیر دیکھے جذبات میں آ کر فل گرم استری سے ہاتھ ملا لیا :) پھر اس کے بعد عالم یہ تھا :angel3:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آج بہتر ہے زینب ، بس ہلکی سی تکلیف ہو رہی ہے آج ہی ختم ہو جائے گی میرے خیال سے لیکن نشان اچھا خاصا گہرا پڑ گیا ہے ہاتھ سے زیادہ تو مجھے اپنے دل پر لگ رہا ہے یہ نشان :sad: بس جلدی سے ختم ہو جائے :soldier:

آپ سنائیں زینب ، زیادہ تر کیا کر رہی ہوتی ہیں ان دنوں اور کوکنگ سے دلچسپی ہے آپ کی کوئی نئی ڈش آجکل بنائی ہو تو کونسی بنائی ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top