کون ہے جو محفل میں آیا 27

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں فہیم ؟ تھینکس ، تکلیف تو اب معمولی سی رہ گئی ہے کچھ دن تک نشان بھی ختم ہو جائے گا ۔
 

زونی

محفلین
شکریہ زینب ، میں ٹھیک ہوں ، دو تین دن پہلے میں کارنامہ دکھایا اپنا ہاتھ جلا لیا استری سے :biggrin: بھابھی سے باتیں کرنے میں مگن تھی بغیر دیکھے جذبات میں آ کر فل گرم استری سے ہاتھ ملا لیا :) پھر اس کے بعد عالم یہ تھا :angel3:






شگفتہ میں نے بھی ایک بار باتوں باتوں میں گرم دیگچی ہاتھ سے اٹھا لی تھی ۔ :laughing3:
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
اچھا تو میری غیر حاضری میں میرے خلاف ڈاکٹر صاحب کو شکایتیں لگائی جا رہی ہیں۔
اور سازشیں میں کر رہا ہوں یا میرے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں اور کرنے والے ز + ز ہیں۔

شمشاد بھائی شکایتیں تھوڑی لگائی جا رہی ہیں۔میری معلومات میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وعلیکم السلام شگفتہ ، میں فٹ فاٹ‌، آپ کیسی ہیں ؟

موسم بھی آج خوشگوار رہا ، میں پاس جو ہو گئی ہوں کھینچ تان کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:aadab:

بہت بہت مبارک ہو زونی۔ بہت خوشی ہوئی اس خبر سے۔ اب ذرا خیر سے اس کی تفصیل بھی لکھ دیں۔ تا کہ آپ کو تہینتی پیغامات کے زمرے میں باقاعدہ مبارک دی جا سکے۔

(دیکھا بکرا نہ دینے کا نتیجہ، کھینچ تان کے پاس ہونا پڑا)۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top