کون ہے جو محفل میں آیا 27

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

جلدی کس بات کی ابھی پوری طرح‌ پرکھ تو لیا جائے;-)
 
وعلیکم السلام!

فہیم بھائی پرسنل باتیں اور بپلک فورم میں!!‌ خیریت تو؟

ارے ہاں آج جمعہ تو آج تو جا کر غسل کر لیجئے فہیم بھائی۔ :grin: آپ نے شاید اس دن غسل کیا تھا جب بلاگرس میٹ میں گئے تھے۔
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام!

فہیم بھائی پرسنل باتیں اور بپلک فورم میں!!‌ خیریت تو؟

ارے ہاں آج جمعہ تو آج تو جا کر غسل کر لیجئے فہیم بھائی۔ :grin: آپ نے شاید اس دن غسل کیا تھا جب بلاگرس میٹ میں گئے تھے۔

تو کیا آپ صرف جمعے کے جمعے غسل کرنے والوں میں‌ سے ہیں:p
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام راجہ صاحب۔

اور فہیم پھر ڈیل مکمل ہو گئی کہ ابھی کوئی سقم باقی ہے؟
 

زینب

محفلین
السلام علیکمممممممم کیسے ہیں سب لوگ۔کیاباتیں شاتیں ہو رہی ہیں۔۔۔۔۔مجھے بھی بتایئں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top