کون ہے جو محفل میں آیا 27

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بھئی ظاہر ہے جب ڈیل مکمل ہو جائے گی تو خوشی ہو گی اور خوشی کے موقع پر مٹھائی تو بنتی ہے ناں۔
 
خیریت سے ہوں الحمد للہ۔

بس آج کل مصروفیت کا مزا لے رہا ہوں۔ صبح سویرے گھر سے یونیورسٹی، پھر دوپہر میں یونیورسٹی سے دفتر، رات کو دفتر سے گھر تو بس وقت ہی کہاں بچتا ہے۔

پھر دل کی حالت بھی کچھ عجیب سی ہے۔ :)

آپ سنایئے بھائی جان۔ کیسے ہیں؟ طبیعت کیسی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ارررررے یہ دل کو کیا کر لیا؟ اس کی حالت کیوں عجیب سے ہونے لگ گئی؟

زینب سے کوئی مشورہ لے لو۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے عمار بھائی کراچی گئے ایک زمانہ ہو گیا۔ اتنا وقت ہی نہیں ہوتا کہ کہیں اور جایا جائے۔ ایک ماہ کی چھٹی ہوتی ہے اور پنڈی، لاہور، نارووال، فیصل آباد کے لیے بھی بہت کم پڑتی ہے۔
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
و علیکم السلام

آج تو ماشاء اللہ شعر و شاعری ہو رہی ہے۔ کسی شاعر سے مل کر آ رہے ہیں کیا؟

ارے شمشاد بھائی۔کہاں ہم اور کہاں شاعر۔اپنے تو دن اور رات، خانوں اور پٹھانوں کے ساتھ یا پھر مریضوں کے ساتھ گزرتے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top