کون ہے جو محفل میں آیا 27

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
شمشاد بھائی میرے خلاف باتیں نا کیا کریں میرے مخالفوں سے چھپ چھپ کے مجھے نا خبر ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے شمشاد بھائی۔کہاں ہم اور کہاں شاعر۔اپنے تو دن اور رات، خانوں اور پٹھانوں کے ساتھ یا پھر مریضوں کے ساتھ گزرتے ہیں

ہیں تو آپ بھی خانوں اور پٹھانوں میں گھرے رہتے ہیں، مریضوں کی صورت میں یا یہ سب دوست احباب ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی میرے خلاف باتیں نا کیا کریں میرے مخالفوں سے چھپ چھپ کے مجھے نا خبر ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔

وہ تو مجھے معلوم ہے کہ تم شیطان کی خالہ ہو، تمہیں سب معلوم ہو جاتا ہے لیکن میں کیوں کرنے لگا چھپ چھپ کر تمہارے خلاف باتیں؟

مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ کہیں کوئی گڑبڑ ہے ضرور، اب ہے کیا یہ نہیں معلوم۔

اچھے بچوں کی طرح سب کچھ بتا دو۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں بھئی سارہ یہ صدقے کے بکرے کیوں بانٹیں؟ کس مصیبت سے چھٹکارا ملا ہے انہیں؟
 

سارہ خان

محفلین
اتنی عجیب بات ہے حجاب کی طرف بارش طوفان ہے ۔۔ اور یہاں کچھ بھی نہیں ۔۔۔ اللہ خیر کرے یہاں نہ ہو طوفان سے تو بڑا ڈر لگتا ہے مجھے ۔۔۔:(
 

فہیم

لائبریرین
اللہ خیر کرے،

میری طرف بھی کچھ نہیں‌ ہے۔
نہ ہوا نہ بارش
حتٰی کے ٹھنڈ‌ بھی نہیں ہے آج تو۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر کیا ہوا سارہ؟ طوفان ٹل گیا کہ ابھی بھی ہے؟ حجاب تو پہلے ہی کم کم آتی ہیں، اب طوفان سے تو اور بھی لائنیں گڑ بڑ ہو جائیں گی۔
 

زینب

محفلین
میں‌تو چلی بھائی جی اتنی زور دار بجلی چمک رہی ہے اور بادل تو اففففففففف جا کے کمبل میں‌دبک جاوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top