کون ہے جو محفل میں آیا 27

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ظفری بھائی
کہیے کیسے ہیں؟ فرصت مل گئی آپ کو۔

ہم تو مردوں کی بیٹھک میں آپ کا کب سے انتظار کر رہے ہیں۔
 

ظفری

لائبریرین
و علیکم السلام ظفری بھائی
کہیے کیسے ہیں؟ فرصت مل گئی آپ کو۔

ہم تو مردوں کی بیٹھک میں آپ کا کب سے انتظار کر رہے ہیں۔
اللہ کا شکر ہے شمشاد بھائی ۔
اجی فرصت کہاں ۔۔۔ ابھی کیلی فورنیا کے ریگستانوں کی خاک چھان رہا ہوں ۔ گاڑی سے ائیر کارڈ والے لیپ ٹاپ سے انٹرنیٹ پر آیا ہوں ۔ کہ ذرا محفل کی بھی خبر لوں کہ سبکے کیا حال احوال ہیں ۔
:cdrying:
 

شمشاد

لائبریرین
نوازش ہے آپ کی جو محفل کا چکر لگا لیتے ہیں، ورنہ محب اور رضوان تو ایسے گئے کہ پلٹ کر واپس ہی نہیں آئے۔
 

زینب

محفلین
اتنی شدید بارش ہوئی یہاں رات میں ۔ہر طرف جل تھل ہو گیا ہے۔۔۔۔۔جہاں دیکھو سڑکیں پانی سے بھری پڑی ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
خوش قسمت ہو جو بارش سے لطف اندوز ہوئی۔ یہاں تو دورررررررررررررررر دورررررررررررررررررر تک بارش کا امکان نہیں ہے۔
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم
کیا حال ہے سب کا ؟
کل تو ہم نے سلام کیا کس نے جواب تک نہیں‌دیا :(
 

زین

لائبریرین
نہیں ، وہ پیغام تو رات کو لکھا تھا ۔سلام تو میں‌نے شام کو کیا تھا ، اس کا جواب کسی نے نہیں‌دیا۔‌:(
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا میرے بھائی میں دو دفعہ و علیکم السلام لکھ دیتا ہوں۔ و علیکم السلام، و علیکم السلام

ویسے ایسا ہو نہیں سکتا، لگتا ہے آپ نے بھی کہیں خفیہ مقام سے نا معلوم مقام پر سلام بھیج دیا ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے چھوٹے بھائی ایک تو تم ناراض بڑی جلدی ہوتے ہو اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر ہوتے ہو۔ ایسے تو گزارہ نہیں ہو گا ناں۔

حاضری کم کم کیوں ہو گی؟
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام

یہ بندہ تو ٹھیک ٹھاک ہے۔
آپ لوگ سنائیں کیا حال و احوال ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
و علیکم السلام
جیہ بہت خوشی ہوئی تمہیں محفل میں اتنے دنوں بعد دیکھ کر۔

عبد اللہ کیسا ہے؟ اس کا فوٹو ہی پوسٹ کر دینا تھا۔

شمشاد بھائی
کیا آپ نے دیکھے نہیں‌ ابھی تک فوٹو؟
تو جلدی جاکر دیکھیں خوشخبری والے تھریڈ‌ میں:smile:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top