جیہ
لائبریرین
و علیکم السلام
جیہ بہت خوشی ہوئی تمہیں محفل میں اتنے دنوں بعد دیکھ کر۔
عبد اللہ کیسا ہے؟ اس کا فوٹو ہی پوسٹ کر دینا تھا۔
جی فوٹو لگا دئے ہیں۔ کیسے لگے؟
و علیکم السلام
جیہ بہت خوشی ہوئی تمہیں محفل میں اتنے دنوں بعد دیکھ کر۔
عبد اللہ کیسا ہے؟ اس کا فوٹو ہی پوسٹ کر دینا تھا۔
میں تو شمشاد بھائی روز ہی اس وقت موجود ہوتا ہوں۔
بس آج کام سے تھوڑی سی فراغت ہے اس لیے محفل میں آگھسا
برادرم فہیم وہاں گولیاں چل رہی ہیں اور آپ کو ہری ہری سوجھ رہی ہے۔
موجود ضرور ہوتے ہوں گے لیکن اپنی موجودگی کے آثار تو نہیں نہ چھوڑتے۔
جاتے جاتے اپنی نشانی چھوڑ جایا کریں جس سے معلوم ہو سکے کہ آپ آئے تھے۔
السلا م علیکممممممممم بھائی لوگ کیسے ہیں بہن تو کوئی نظر نہیں آرہی اسی لیے پھر بعد میں پوچھوںگی
ہیں تو آپ بھی خانوں اور پٹھانوں میں گھرے رہتے ہیں، مریضوں کی صورت میں یا یہ سب دوست احباب ہیں؟
مٹھائی کی بات نہ کرنا، ادھر ادھر کی باتوں میں وقت ضائع بھلے ہی ہو جائے۔
تم خان پٹھان کو چھوڑو، پہلے مٹھائی کا بات کرو نی۔
مٹھائی کی بات نہ کرنا، ادھر ادھر کی باتوں میں وقت ضائع بھلے ہی ہو جائے۔
تم خان پٹھان کو چھوڑو، پہلے مٹھائی کا بات کرو نی۔