کون ہے جو محفل میں آیا 27

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
ارے چھوٹے بھائی ایک تو تم ناراض بڑی جلدی ہوتے ہو اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر ہوتے ہو۔ ایسے تو گزارہ نہیں ہو گا ناں۔

حاضری کم کم کیوں ہو گی؟

ارے بھائی میں کب ناراض‌ہوا؟
:nerd2:

اصل میں اب میری مصروفیات دگنی ہوگئی ہیں۔اس وجہ سے حاضری کم کم رہے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
زونی یہ سب سیاسیات چھوڑو، سیاسیات میں ماسٹرز کر کے اپنی سیاست مجھ پر ہی چلانے لگ پڑیں۔ تمہاری سیاسی دکان تب تک نہیں چلے گی جب تک ساری محفل کو ٹریٹ نہیں دو گی۔ اور ہاں میں سگریٹ نہیں پیتا۔

خوچہ ام پٹھان لوگ گولی مار دیتا ہے لیکن اپنی بات سے پیچھے نہیں ہٹتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی میں کب ناراض‌ہوا؟
:nerd2:

اصل میں اب میری مصروفیات دگنی ہوگئی ہیں۔اس وجہ سے حاضری کم کم رہے گی۔

مصروفیت دگنی کیسے ہو گئی، کیا خالہ کے گھر کے چکر دوگنے ہو گئے۔ ارررررے یہ کیا کہہ دیا۔

نہیں بھئی ناراض نہیں ہونا۔ میرا مطلب ہے کیا بڑھا لیا مصروفیات میں؟؟؟
 

زین

لائبریرین
توبہ توبہ ! آپ بھی نا شمشاد بھائی ، میرا پیچھا نہیں چھوڑیں گے۔

اصل میں اب ایک اور جگہ بھی جاب کرر ہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو بہت خوشی کی بات ہے، لیکن یہ کیا آپ بھی زونی کی طرح مٹھائی گول کر گئے۔ بھئی دو دو جگہ کام کر رہے ہو تو ایک دفعہ ہی مٹھائی کھلا دو۔
 

زین

لائبریرین
یہ رہی میری رات کی حاضری۔۔ کیا حال ہے زینب بہنا اور شمشاد بھائی مٹھائی کی بات کل آکر کرینگے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں پھر چکمہ دے گئے ناں مٹھائی کی بات پر۔ سوچ لیں یہ بات اچھی نہیں ہے۔ نہیں تو میں نے پھر وہی بات بتا دینی ہے۔ ہاں۔
 

زین

لائبریرین
ہممم ۔ یعنی آپ مٹھائی کھائے بغیر پیچھا نہیں چھوڑیں گے ۔ خیر آپ وہاں‌طالوت بھائی سے مٹھائی کھالینا ۔ باقی حساب کتاب میں ان سے کرلونگا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہممم ۔ یعنی آپ مٹھائی کھائے بغیر پیچھا نہیں چھوڑیں گے ۔ خیر آپ وہاں‌طالوت بھائی سے مٹھائی کھالینا ۔ باقی حساب کتاب میں ان سے کرلونگا۔

لگتا ہے زینب سے ملکر سیاست شروع کر دی ہے۔ ادھر طالوت کو کہہ دیا کہ شمشاد بھائی سے کھا لینا، باقی حساب کتاب میں ان سے کر لوں گا۔ اور ادھر مجھے، شاباش ہے بھائی شاباش۔
 

فہیم

لائبریرین
لگتا ہے زینب سے ملکر سیاست شروع کر دی ہے۔ ادھر طالوت کو کہہ دیا کہ شمشاد بھائی سے کھا لینا، باقی حساب کتاب میں ان سے کر لوں گا۔ اور ادھر مجھے، شاباش ہے بھائی شاباش۔

اور جو آپ نے ہمیں کہہ دیا کہ شگفتہ صاحبہ سے مٹھائی کھالیں;)
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن ہم نے شگفتہ کو تو نہیں کہا ناں کہ فہیم سے کھا لیں۔ ارے بھئی اپنا ادھار چلتا ہے۔ آپ کھانے والے بنیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

الحمد للہ

لیکن اب میں جا رہا ہوں۔ کل ملاقات ہو گی۔ اتنے میں آپ بیٹھک کا چکر ضرور لگائیے گا۔ وہ خرم صاحب بھی بس ایک دن آئے تھے، پھر نظر ہی نہیں آئے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top