کون ہے جو محفل میں آیا 27

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
وعلیکم السلام
یہاں تو مزاج خشک و تر دونوں قسم کے ہیں:tongue:

آپ سنائیں کیا ابھی تک صحرائی سفر میں‌ ہیں یا وہ سفر اختتام پذیر ہوا:smile:
جی سفر تو چلتا ہی رہتا ہے جناب ۔ صحرائی ہو کہ ہوائی ۔ ہاں ختم کب ہوگا ۔ یہ نہیں معلوم ہوتا ۔ :sigarette:
 
فہیم

لائبریرین
جی سفر تو چلتا ہی رہتا ہے جناب ۔ صحرائی ہو کہ ہوائی ۔ ہاں ختم کب ہوگا ۔ یہ نہیں معلوم ہوتا ۔ :sigarette:

ہممممممممممممممممم
تو پھر یہاں بھی بیان کیا کیجئے نہ اپنی سفر کی داستایں:smile:
لیکن زندگی کے سفر کی نہیں‌ کرنا شروع کردیجئے گا:wink:
اور یہ کیا سفر میں‌ نوشی کا ساتھ بھی رکھا آپ نے:surprised:
 
اپنے سفر کی داستان ہو اور اس میں زندگی کا ذکر نہ ہو ۔ یہ کیسے ممکن ہے فہیم بھیا ۔۔۔۔ :blush3:
جی جناب ۔۔ ابھی تک کسی بھی نوشی کے ساتھ سے محروم ہوں ۔ :aadab:
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
بہن غزل اور واثق بالکل ٹھیک ہیں۔
غزل تو یہ رہی میرے ساتھ کلینک پر اور عبد اللہ بھائی کی تصویر دیکھ کر خوش ہو رہی ہے۔
آپ اور عبداللہ اور ڈاکٹر بھائی کیسے ہیں۔
 
زین

لائبریرین
السلام علیکم !
ڈاکٹر صاحب ‌، جیہ صاحبہ ،شمشاد بھائی،، فہیم بھائی، سارہ بہنا ، زینب بہنا اور
باقی سب کیسے ہیں؟ِ
 
زین

لائبریرین
میں بھی الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہوں۔

نہیں ہماری ہفتہ وار کوئی چھٹی نہیں‌ ہوتی :( ۔
بس آج کام ذرا کم ہے ۔
 
زین

لائبریرین
ویسے تو کوئی ٹائم نہیں‌ہوتا۔ رات کو کبھی تین بجے سو جاتا ہوں تو کبھی چھ بجے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top