تو امریکہ میں کیا اتنے بھی پیسے نہیں بچاتے کہ مکان کی مرمت کر سکو
بھئی اس میں تقریر کی کیا بات تھی۔ بس کہہ دیتے کہ ابھی شادی نہیں ہوئی
السلام علیکم !
کیا حال ہے ظفری بھائی ، جیہ صاحبہ اور باقی تمام حاضرین و غائبین کااااااااا
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب لوگ؟؟
وعلیکم السلام
الحمداللہ ٹھیک ٹھاک۔
آپ سنائیں ، ملائکہ بہنا
السلام علیکم !
کیا حال ہے ظفری بھائی ، جیہ صاحبہ اور باقی تمام حاضرین و غائبین کااااااااا
ٹھیک ہے جناب ۔اللہ کا شکر ہے زین ۔۔۔ محفل آپ کے حوالے۔۔۔ ہم چلے سونے کہ کچھ خوابوں کو شرمندہ کرنا ہے ۔
شاباش!وعلیکم السلام زین بھائی ہم بخیر ہیں اور ظفری بھائی و جویریہ بٹیا کے ما بین دلچسپ مکالمے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
وعلیکم سلام زین
بھئی ہمارا حال جو بھی ہو مگر ظفری کو دیکھ کر ہمیں ہمیشہ شوخی ہی سوجھتی ہے۔ وہ بھی ترکی بہ ترکی جواب دے کر نہال کر دیتے ہیں
آپ کیسے ہیں زین بھائی
السلام علیکم زینب ۔ اتنا بھی سنجیدہ نہ ہو ۔ آپ کے ساتھ سنجیدگی اچھی نہیں لگتی
میرا تو نہ بھائی نہ بہن ۔ آپ کے تو ماشاء اللہ بھائ ہوگا
بقول سعود بھائی ہم لوگ بھی لطف اندوز ہورہے ہیں
الحمداللہ۔ میں تو بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں ۔لیکن آج اپنے شہر (کوئٹہ) کے حالات ٹھیک نہیں
صبح سے فائرنگ ہورہی ہے ۔ گاڑیاں ، بینک اور دفاتر نذرآتش کئے جارہے ہیں۔ ہمارا دفتر بھی جناح روڈپر ہے ۔ لیکن شکر ہے کچھ فاصلے پر ہے
دراصل یہ گھر کا ذکر تھا ۔۔۔۔ ورنہ مکاں کا کیا ہے چند پتھر کی دیواریں ، سر سے کچھ اونچی چھت ، چند ویراں کھڑکیاں ۔۔۔۔ ان کی مرمت تو پیسوں سے ممکن ہے ۔ مگر گھر کی مرمت پیسوں سے ممکن نہیں ۔