پتہ نہیں کیوں
آپ کو کیا ہوا ؟
ہمیشہ خاموشی بھی اچھی نہیںہوتی
کس سے کہہ رہے ہیں شمشاد بھائی؟
ہم بغیر سوچے سمجھے لکھ دیتے ہیں۔
گھن چکر میں پھنس کے رہ گیا ہوں۔
گھن چکر میں پھنس کے رہ گیا ہوں۔
کس طرح کے کاموں میں؟
---------
السلام علیکم
کیا حال ہے سب کا ؟
زینب بہنا ! یہ یہ اپنے اوتار میں لکھے گئے زینب سے ب کاٹ کر مجھے بھیج دیجئے ۔ س
یہ لیں پا جی اب اچھا ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہایئں یہ "ب" تمہارے کس کام کا بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا کرو گے اچار ڈالو گے
کہاں اچھا ہے؟ تم نے پھر وہی رکھ لیا۔ یہ تمہاری حرکتوں، میرا مطلب ہے باتوں سے میچ نہیں کرتا۔
کیا بات ہے؟ آجکل تمہیں اچار بہت یاد آ رہا ہے، ادھر عابد بھائی کو بھی اچار کا ہی پیغام دے کر آئی ہو۔