آمین۔۔۔ ابھی تو حالات قدرے بہتر ہوگئے۔ ۔۔۔میں نے دیکھی کچھ دیر پہلے نیوز یہ ۔۔۔ اللہ پاک ین لوگوں کو ہدایت دے جو یہ سب کرتے ہیں ۔۔
میں تو دفتر میں تھا۔۔۔۔ ۔باہر نکلا تو آنسو گیس شیلنگ کے باعث حالت بری ہوگئی ۔ واپس دفتر آگیا۔۔کیسے ہو ابی میںپی ایم کرنے ہی والی تھی ابھی ابھی نیوز میں سنا۔۔۔۔۔اج زرہ ٹک کے گھر ہی بیٹھو اچھا۔۔۔۔اللہ تمہں اور باقی سب کو بھی خریت سے رکھے
کہاںرہ گئے سب کے سب ؟
میں تو یہاں ہوں