ٹھیک ہے، جب اپنے لیے لینے جاؤ تو ایک ڈبہ میرے لیے بھی لیتی آنا، لیکن ہو آم کا اچار۔ اور باداموں کے ساتھ بھیج دینا۔
اہل محفلِ کو زین کا پیارا سا سلام !
اپ نا لسٹ پوری ہونے دیں۔۔پھر ایک سات ہی ساری چیزیں بھجوں گی ویسے میں تو احمد کا اچار لاوںگی اپ نے کون سا منگوانا ہے
کیا پوچھنا تھا بھائی جی۔۔اور اپ نے مجھ سے کب پوچھ بھی لیا اور مجھے خبر ہی نہیں ہوئی کمال ہے
نواز شریف تو تب ہمیں نا سمجھا سکے جب یہاں کی بھائی جی کے پڑوسی تھے اب کیا سمجھایئں گےارے بھائی + بہن ! پیارا سا سلام مطلب پیار سے کیا گیا سلام ۔ ایویں خانہ پوری کےلیے سلام نہیںکیا ۔
اب آئی سمجھ شریف میں یا نواز شریف کو بلائوں
بابرہ شریف کو بلا لیں تو زیادہ بہتر ہے۔
میرے بھی بال آسلی ہیں شمشاد بھائی
شمشاد بھائی۔ جب بچہ رات کو روتا ہے تو اس کو کیسے چپ کراتے ہیں؟
ہاہا ہا
شمشاد بھائی کو 25 سال کا تجربہ ہے نا
ویسے آپ سے پوچھتی تو آپ کو تو ناراض ہونا تھا