قیصرانی
لائبریرین
جی پیش توکیا تھا، لیکن آخر ہیڈ آدم خور نے خلال بھی تو کرنا ہے نا، تو میری ہڈیاں بیچاریحجاب نے کہا:مگر آپ کی باری کیوں آئے گی آپ نے تو دوستوں کو پیش کیا ہے مینو میں
![]()

جی پیش توکیا تھا، لیکن آخر ہیڈ آدم خور نے خلال بھی تو کرنا ہے نا، تو میری ہڈیاں بیچاریحجاب نے کہا:مگر آپ کی باری کیوں آئے گی آپ نے تو دوستوں کو پیش کیا ہے مینو میں
![]()
ہاہاہاہاہا۔ حجاب لیکن یہ دوست کون کون سے ہیں؟؟حجاب نے کہا:قیصرانی نے کہا:مینیو تو تھا جناب، اپنے ساتھ دو چیزیںکھانے کے لئے لانی ہیں۔ میں تو دو دوست لایا تھا![]()
آپ کے دوستوں کا قورمہ بنانا ہے یا قیمہیہاں آدم خور بھی ہیں کیا
![]()
قیصرانی نے کہا:جی پیش توکیا تھا، لیکن آخر ہیڈ آدم خور نے خلال بھی تو کرنا ہے نا، تو میری ہڈیاں بیچاریحجاب نے کہا:مگر آپ کی باری کیوں آئے گی آپ نے تو دوستوں کو پیش کیا ہے مینو میں
![]()
![]()
ماوراء نے کہا:ہاہاہاہاہا۔ حجاب لیکن یہ دوست کون کون سے ہیں؟؟حجاب نے کہا:قیصرانی نے کہا:مینیو تو تھا جناب، اپنے ساتھ دو چیزیںکھانے کے لئے لانی ہیں۔ میں تو دو دوست لایا تھا![]()
آپ کے دوستوں کا قورمہ بنانا ہے یا قیمہیہاں آدم خور بھی ہیں کیا
![]()
![]()
پرواہ نیشتہ، ہماری زبان (پشتو) کے ہاتھ پیر نہ توڑے جائیں۔شمشاد نے کہا:ضبط کو دعوت ہے۔
سندباد نے کہا:شکریہ شمشاد بھائی!
آج کل بے حد مصروف ہوں۔ آج فراغت کے کچھ لمحے میسر آئے تو محفل میں آنے کو جی چاہا۔
شمشاد نے کہا:اب راسخ بھائی ہیں اور ماوراء ہیں آنلائن۔
راسخ بھائی مدینہ منورہ میں آجکل موسم کیسا ہے؟ یہاں تو پچھلے تین دن روزانہ ہی شام میں بارش ہوتی رہی ہے۔