لیکن معلوم تو ہو ناں کہ کیا کھا رہے ہیں۔ خیر ٹرائفل بھی چلے گا، لیکن وہ تو سارے کا سارا بھتیجی کھا گئی۔
السلام علیکم
شکریہ فہیم میں ٹھیک ہوں ، آپ کی بات کا جواب لکھنے سے پہلے یہ بتائیں کہ آپ کو کس بنا پر ایسا محسوس ہوا ؟
تھینکس زین بھائی ، اب میں ٹھیک ہوں پاؤں کا درد بھی ٹھیک ہوچکا ہے ۔
خوشی ہوئی سن کر کہ آپ اور ابو کی طبیعیت ٹھیک ہے اب لیکن ابھی بھی ضرور خیال رکھیں بہت ۔
ارے بھائی شگفتہ بہن کا پیغام دوبارہ دیکھیںوعلیکم السلام۔
اسی بنا پر پہلے آپ اس تھریڈ میں جو جو اس وقت پیغامات لکھ رہا ہوتا تھا سب کا حال و احوال معلوم کرتی ہیں۔
اس بار آپ نے صرف زین سے ہی پوچھا۔
اکیلی اکیلی کھائوگی تو درد تو ہوگا (بقول زینبے)کہیں میرے پیٹ میں درد ہی نا ہوجائے
السلام علیکممممممممممممممممممممممممممممممم۔۔۔۔۔۔۔۔کیسے ہو بھایئو اور بہنون۔۔۔۔۔۔۔۔اب سچی مچی راستے سے ہٹ جاو زینبے کی سواری آئی ہے پھر ناکہنا بتایا نہیں تھا
محفل والے تو ٹھیک ہیں۔
تم اپنی سناؤ۔ دکھ بھری داستان۔
اور محفل پر
ویلکم بیک
اوووووووووووووووووووووو ویلکم ویلکم میری بہن ذرا لسی لانا اوئے گامے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرحبا