کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
لیکن معلوم تو ہو ناں کہ کیا کھا رہے ہیں۔ خیر ٹرائفل بھی چلے گا، لیکن وہ تو سارے کا سارا بھتیجی کھا گئی۔
 

فہیم

لائبریرین

السلام علیکم

شکریہ فہیم میں ٹھیک ہوں ، آپ کی بات کا جواب لکھنے سے پہلے یہ بتائیں کہ آپ کو کس بنا پر ایسا محسوس ہوا ؟


وعلیکم السلام۔
اسی بنا پر پہلے آپ اس تھریڈ میں جو جو اس وقت پیغامات لکھ رہا ہوتا تھا سب کا حال و احوال معلوم کرتی ہیں۔
اس بار آپ نے صرف زین سے ہی پوچھا۔
 

زین

لائبریرین
تھینکس زین بھائی ، اب میں ٹھیک ہوں پاؤں کا درد بھی ٹھیک ہوچکا ہے ۔
خوشی ہوئی سن کر کہ آپ اور ابو کی طبیعیت ٹھیک ہے اب لیکن ابھی بھی ضرور خیال رکھیں بہت ۔
:) :) :)


وعلیکم السلام۔
اسی بنا پر پہلے آپ اس تھریڈ میں جو جو اس وقت پیغامات لکھ رہا ہوتا تھا سب کا حال و احوال معلوم کرتی ہیں۔
اس بار آپ نے صرف زین سے ہی پوچھا۔
ارے بھائی شگفتہ بہن کا پیغام دوبارہ دیکھیں‌
انہوں نے سب کا پوچھا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
تو اس کا مطلب ہے کہ اپنے ٹھکانے پر پہنچ چکی ہے۔ اگر ایسا ہے تو ابھی تک آئی کیوں نہیں؟
 

فہیم

لائبریرین
ابھی تو اپنے حواس ہی بحال کرنے میں لگی ہوگی۔
محترمہ کو پاکستان کچھ راس نہیں آپایا۔
 

زینب

محفلین
السلام علیکممممممممممممممممممممممممممممممم۔۔۔۔۔۔۔۔کیسے ہو بھایئو اور بہنون۔۔۔۔۔۔۔۔اب سچی مچی راستے سے ہٹ جاو زینبے کی سواری آئی ہے پھر ناکہنا بتایا نہیں تھا
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکممممممممممممممممممممممممممممممم۔۔۔۔۔۔۔۔کیسے ہو بھایئو اور بہنون۔۔۔۔۔۔۔۔اب سچی مچی راستے سے ہٹ جاو زینبے کی سواری آئی ہے پھر ناکہنا بتایا نہیں تھا

وعلیکم السلام
لگتا ہے حواس بحال ہوگئے۔
 

عسکری

معطل
اوووووووووووووووووووووو ویلکم ویلکم میری بہن ذرا لسی لانا اوئے گامے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرحبا
 

زینب

محفلین
اور محفل پر
ویلکم بیک:)

شکریہ جلدی سے محفل کی رپورٹ لے کے او

اوووووووووووووووووووووو ویلکم ویلکم میری بہن ذرا لسی لانا اوئے گامے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرحبا

:grin:لسی او بھائی رہین د کافی پی کے ائی ہون‌میں‌لسی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top