ناعمہ عزیز
لائبریرین
نہیں نہیں میں تو ا پنے بڑے بھیا کو کہہ رہی ہوں
ویسے غلط کب کہا میں نے ،، ایک چاکلیٹ کھلاتے ہوئے جان جاتی ہے۔
تم کہیں سچ مچ نہ میر ی خیر کرنا میں بھا گ لیتی ہوں
آپ سٹار پلس ڈرامے کی ہئیرونز کے جیسے رات کو ہی تیار ہوکر سوجایا کریں ناں نا صبح اٹھکر تیاری کرنا پڑے ، سٹار پلس کے ڈراموں میں بھی سب بن ٹھن کے بستر پے جا پڑتے ہیں صبح ہوتی ہے تو ساڑھی ، میں فلُ میک اپ ، جیولری کے ساتھ بستر سے برآمد ہوتیں ہیں
کتنے بھوکے شودے ہیں نا آپ
میرے چچا جی کو کیا کہہ رہی ہو اب تمھاری خیر نہیں
یہ کو نسی نئی بات ہےبڑی بات ہے شمشاد بھائی چاکلیٹ دینے میں بھی کنجوسی۔
کاکے کیسے ہو۔ہم سب آپ سے پیار کرتے ہیں۔ کہاں گم ہو ۔ لاہور کیسا ہے۔