کون ہے جو محفل میں آیا----------43

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ویسے غلط کب کہا میں نے ،، ایک چاکلیٹ کھلاتے ہوئے جان جاتی ہے۔
تم کہیں سچ مچ نہ میر ی خیر کرنا میں بھا گ لیتی ہوں:)
 

شمشاد

لائبریرین
آپ سٹار پلس ڈرامے کی ہئیرونز کے جیسے رات کو ہی تیار ہوکر سوجایا کریں ناں :battingeyelashes: نا صبح اٹھکر تیاری کرنا پڑے ، سٹار پلس کے ڈراموں میں بھی سب بن ٹھن کے بستر پے جا پڑتے ہیں صبح ہوتی ہے تو ساڑھی ، میں فلُ میک اپ ، جیولری کے ساتھ بستر سے برآمد ہوتیں ہیں :chatterbox:

مشورہ اچھا ہے لیکن یہ مشورہ خواتین کے لیے صحیح ہے جن کو تیار ہونے میں گھنٹوں لگتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب

مزاج شریف۔

آپ پر چند ایک مراسلے ادھار ہیں جن میں فشار خون اور ذیابطیس کے متعلق لکھنا سرفہرست ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
وہ ہے نہ ایک محاورہ۔
"کم بولنا حکمت ہے"

خیر آپ سنائیں کیسے ہیں۔
کیا ہورہا ہے آج کل۔
 

فرذوق احمد

محفلین
کاکے کیسے ہو۔ہم سب آپ سے پیار کرتے ہیں۔ کہاں گم ہو ۔ لاہور کیسا ہے۔

لو جی پھر حاضر ہو گیا اپنی تصویر کے ساتھ ،

اور عباس بھائی ،میرے بھائی کا نام بھی عباس ہے ، ہم دونوں کا آپس میں بہت پیار ہے ۔۔ مگر آپ کون ہو، کیا آپ پہلے کسی اور نام سے تھے؟ اور لاہور کے حالات تو ٹھیک ہے اور اللہ ٹھیک ہی رکھے ۔ اور ہوتا میں یہی ہوں بس جب جب وقت ملتا ہے محفل میں سر کھانے آجاتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top