شمشاد
لائبریرین
زہراآپی تو سلام کرکے ہی چلی گئیں شمشاد لالہ نے تو ابھی اپنے پلاٹ کی بات بھی کرنی تھی
ڈر گئی ہوں گی کہیں میں اپنے پلاٹ کی بات نہ چھیڑ دوں، اس لیے جلدی سے چلی گئی ہوں گی۔
زہراآپی تو سلام کرکے ہی چلی گئیں شمشاد لالہ نے تو ابھی اپنے پلاٹ کی بات بھی کرنی تھی
السلام علیکم
میں بھی حاضر کچھ غیر حاضری کے بعد
و علیکم السلام
یہ تو میری افسر بہن آئی ہے آج۔ کہیے کہیں تقرری ہو گئی کہ ابھی بھی ہوا میں ہے؟
ڈر گئی ہوں گی کہیں میں اپنے پلاٹ کی بات نہ چھیڑ دوں، اس لیے جلدی سے چلی گئی ہوں گی۔
ارے اس وقت محفل میں کوئی تھا نہیں میں تھوڑا انتظار کیا پھر چلی گئی ۔۔ بھیا ابھی تاک سب ہوا میں ہی ہے ۔۔ بس دعاؤں کی ضرورت ہے۔۔
او جی میں ڈرنے والوں میں سے نہیں ۔۔ !!!!!
السلام علیکم!!!!
کیسے مزاج ہیں سب دوستوں کے ؟؟؟
و علیکم السلام
آنٹی آج آپ کیسے بھول پڑیں؟ کہاں ہیں؟ الیکشن کا دور آنے والا ہے، ووٹ پکے کرنے آئی ہوں گی۔ ہیں ناں۔
آج سے ‘ایکٹویٹی‘ شروع کر دو۔ میں تمہارے ساتھ ہوں۔ محفل کے سارے ووٹ تمہیں مل جائیں گے۔