عمار ابن ضیا
محفلین
جیہ نے کہا:یہ کیا بات ہوئی
کوئی بات نہیں ہوئی۔۔۔۔
آپ کے حال چال کیسے ہیں؟
جیہ نے کہا:یہ کیا بات ہوئی
سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم چھوٹے بھائی ، خیریت سے ہیں ؟
جیہ نے کہا:ظفری مجھے نادان کیوں کہا
farzooq ahmed نے کہا:ظفری بھائی یہ جس لڑکے کی آپ نے اوتار میں تصویر لگائی ہے اُس کا نام کیا ہے ؟
جیہ نے کہا:سمجھ گئی۔ سوری مین نے ----یا----- لفظ نہیں دیکھا
ظفری نے کہا:farzooq ahmed نے کہا:ظفری بھائی یہ جس لڑکے کی آپ نے اوتار میں تصویر لگائی ہے اُس کا نام کیا ہے ؟
کمال ہے مخاطب کرکے نام پوچھ رہے ہو ۔۔۔ ویسے خیریت تو ہے نا ۔۔۔
اچھا اچھا ۔۔۔ تم کینو رِیوَ کی بات کررہے ہو ۔۔ تو ایسا کہو نا یار ۔farzooq ahmed نے کہا:ظفری نے کہا:farzooq ahmed نے کہا:ظفری بھائی یہ جس لڑکے کی آپ نے اوتار میں تصویر لگائی ہے اُس کا نام کیا ہے ؟
کمال ہے مخاطب کرکے نام پوچھ رہے ہو ۔۔۔ ویسے خیریت تو ہے نا ۔۔۔
ارے ظفری بھائی میں اُس لڑکے کانام پوچھ رہا جس کی تصویر آپ نے اوتار میں لگائی ہوئی ہے اور جو میٹرکس مووی میں ہیرو ہے ؟ اب سمجھے آپ