عمار ابن ضیا
محفلین
جیہ نے کہا:یہ کیا بات ہوئی![]()
کوئی بات نہیں ہوئی۔۔۔۔

آپ کے حال چال کیسے ہیں؟
جیہ نے کہا:یہ کیا بات ہوئی![]()
سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم چھوٹے بھائی ، خیریت سے ہیں ؟
جیہ نے کہا:ظفری مجھے نادان کیوں کہا![]()
farzooq ahmed نے کہا:ظفری بھائی یہ جس لڑکے کی آپ نے اوتار میں تصویر لگائی ہے اُس کا نام کیا ہے ؟
جیہ نے کہا:سمجھ گئی۔ سوری مین نے ----یا----- لفظ نہیں دیکھا
ظفری نے کہا:farzooq ahmed نے کہا:ظفری بھائی یہ جس لڑکے کی آپ نے اوتار میں تصویر لگائی ہے اُس کا نام کیا ہے ؟
کمال ہے مخاطب کرکے نام پوچھ رہے ہو ۔۔۔ ویسے خیریت تو ہے نا ۔۔۔![]()
اچھا اچھا ۔۔۔ تم کینو رِیوَ کی بات کررہے ہو ۔۔ تو ایسا کہو نا یار ۔farzooq ahmed نے کہا:ظفری نے کہا:farzooq ahmed نے کہا:ظفری بھائی یہ جس لڑکے کی آپ نے اوتار میں تصویر لگائی ہے اُس کا نام کیا ہے ؟
کمال ہے مخاطب کرکے نام پوچھ رہے ہو ۔۔۔ ویسے خیریت تو ہے نا ۔۔۔![]()
ارے ظفری بھائی میں اُس لڑکے کانام پوچھ رہا جس کی تصویر آپ نے اوتار میں لگائی ہوئی ہے اور جو میٹرکس مووی میں ہیرو ہے ؟ اب سمجھے آپ